قبائلی علاقوں میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ پھر شروع، باجوڑ میں دو افراد کو ہلاک کر دیا گیا
👁️ 32 بار دیکھا گیا
قبائلی علاقوں میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ پھر شروع، باجوڑ میں دو افراد کو ہلاک کر دیا گیا
اسلام آباد (ش ح ط) پاکستان کے قبائلی علاقوں میں ان دنوں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ اتوار کو رات کے وقت نامعلوم مسلح افراد نے ضلع باجوڑ کی تحصیل لوئی ماموند کے علاقہ کٹکوٹ میں فائرنگ کر کے دو افراد کو ہلاک کردیا۔
ہلاک ہونے والے افراد کی شناخت حیات اللہ اور شمشور کے نام سے ہوئی ہے۔
Two man shot dead by unknown gunmen in #Bajaur, #Pakistan. https://t.co/yj03qYFhsf
— Shabbir Hussain Turi (@ShabbirTuri) August 29, 2021
حملہ آور واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
دوہرے قتل کی وجہ تاحال معلوم نہ ہو سکی۔
یاد رہے کہ دو روز قبل شمالی وزیرستان میں بھی نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے معروف سماجی کارکن اور یوتھ آف وزیرستان کے بانی اور صدر نور اسلام داوڑ کو ہلاک کر دیا تھا۔
یاد رہے کہ اس سے قبل 25 جولائی کو بھی شمالی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ پیش آیا تھا جس میں نامعلوم افراد نے کرکٹ کے مقامی مایہ ناز کھلاڑی واجد کو قتل کر دیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان: گوادر میں کوسٹ گارڈز کے کیمپ پر خودکش حملہ، 5 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی
03/July/2026 👁️ 171 بار دیکھا گیا
سیٹلائٹ تصاویر: ایران کی جوہری و فوجی تنصیبات کو بڑے پیمانے پر نقصان کا انکشاف
03/July/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں کرفیو نافذ
03/July/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
ایران میں سابق سپریم لیڈر خامنہ ای کی سرکاری آخری رسومات کا آغاز
03/July/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
مہمند میں پولیس گاڑی پر دہشت گردوں کی فائرنگ، افسر سمیت 2 اہلکار ہلاک
03/July/2026 👁️ 174 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں امریکی مداخلت پر فیصلہ کن اور فوری جواب دینگے، ایرانی فوج
02/July/2026 👁️ 451 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8886 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4695 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3505 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2506 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2262 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1952 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C