لاہور: پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 9 دہشت گرد گرفتار
👁️ 30 بار دیکھا گیا
لاہور: پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 9 دہشت گرد گرفتار
لاہور (اے ڈی شہزاد) پنجاب میں دہشت گردی کے پیش نظر کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کارروائیاں کرتے 9 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق سی ٹی ڈی نے پنجاب بھر میں 119 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کئے، آپریشن کے دوران 124 مشکوک افراد سے پوچھ گچھ کی گئی جبکہ آپریشن کے دوران 9 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا جنہیں نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔
ترجمان نے مزید بتایا کہ گرفتار دہشت گردوں منیب، رفیق، نعیم، اقبال، احسن، حمادالرحمن، عبدالوحید، شوکت حسین، اختر کان اور احمد آفتاب کا تعلق مختلف کالعدم تنظیموں سے ہے۔
گرفتار دہشت گردوں سے اسلحہ، ہینڈ گرینڈ، الیکٹرک سوئچ، ڈیٹونیٹر اور بارودی مواد برآمد کیا گیا۔
مبینہ دہشت گردوں سے مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ کی سعودی عرب کو 48 ایف-35 طیاروں کی ممکنہ فروخت کی منظوری
18/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
امریکی ریاست مشی گن میں ایف 16 جنگی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ زخمی
18/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
سیستان و بلوچستان میں مبینہ حملوں کی منصوبہ بندی کا الزام، 3 افراد ہلاک، 9 گرفتار
18/September/2026 👁️ 106 بار دیکھا گیا
اپر اورکزئی میں دو شدت پسند گروپوں میں جھڑپ، لشکر اسلام کے 4 ارکان ہلاک
17/September/2026 👁️ 236 بار دیکھا گیا
افغانستان سے دہشتگردی کے خطرے پر پاکستان کا اقوام متحدہ میں سخت مؤقف، 4 ہزار 700 سے زائد پاکستانی ہلاک
17/September/2026 👁️ 262 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی
17/September/2026 👁️ 286 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26310 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15554 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11841 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9150 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7433 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5200 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C