لڑکی سے چیمبر میں زیادتی: جوڈیشل مجسٹریٹ سیہون برطرف
👁️ 90 بار دیکھا گیا
لڑکی سے چیمبر میں زیادتی: جوڈیشل مجسٹریٹ سیہون برطرف
کراچی (ڈیلی اردو) چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے سیہون میں پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کے ساتھ زیادتی کا نوٹس لیتے ہوئے جوڈیشل مجسٹریٹ سیہون امتیاز حسین بھٹو کو معطل کردیا۔
سندھ ہائی کورٹ کے ذرائع کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ سیہون امتیاز حسین بھٹو کو مس کنڈکٹ کی بنیاد پر معطل کیا گیا ہے اور انہیں سندھ ہائی کورٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
سندھ ہائی کورٹ کے حکم پر سیشن جج نے معاملے کی انکوائری کی اوراپنی رپورٹ میں واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے فوری طور پر جوڈیشل مجسٹریٹ کے خلاف کارروائی کی سفارش کی تھی۔
متاثرہ لڑکی نے الزام عائد کیا تھا کہ جج نے اپنے چیمبر میں اسے زیادتی کا نشانہ بنایا ہے، جبکہ میڈیکل رپورٹ میں لڑکی سے زیادتی کی تصدیق کی جا چکی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی، جوابی کارروائی پر مزید شدید حملوں کا انتباہ
01/September/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
امریکہ کے ایران پر نئے فضائی حملے، قشم، بندر عباس اور دیگر جنوبی علاقوں میں دھماکوں کی اطلاعات
01/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
شام : بارود سے بھری گاڑی میں دھماکہ ، 5 افراد ہلاک، متعدد زخمی
01/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
یمن: ریاستی سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، داعش کا ترجمان ہلاک، خودکش جیکٹ و دیگر سامان برآمد
01/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
غزہ : اسرائیلی کارروائی، حماس کا اہم عہدیدار گرفتار، فضائی حملوں میں متعدد افراد ہلاک
01/September/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
لکی مروت: شاہ حسن خیل میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک
01/September/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26264 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15509 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11791 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9090 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7377 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5057 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C