19/May/2024

لکی مروت سے دو افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد

👁️ 31 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
لکی مروت سے دو افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد

لکی مروت سے دو افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد

‏لکی مروت (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں تھانہ پیزو کی حدود سے دو لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ دونوں افراد کے جسموں پر تشدد کے نشانات ہیں جبکہ قریب سے گولیاں ماری گئی ہیں۔

پولیس نے لاشوں کو شناخت کیلئے ہسپتال منتقل کردیا ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C