لکی مروت سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا انتہائی مطلوب شدت پسند گرفتار
👁️ 28 بار دیکھا گیا
لکی مروت سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا انتہائی مطلوب شدت پسند گرفتار
لکی مروت (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے وابستہ شدت پسند ممتاز عرف طلحہ کو گرفتار کرلیا۔
لکی مروت سے انتہائی مطلوب شدت پسند ممتاز کو گرفتار کر لیا گیا۔ حکومت نے اس کے سر کی قیمت 15 لاکھ مقرر کر رکھی تھی، شدت پسند کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے کمانڈر اشرف شاہ حسن خیل گروپ سے ہے۔ سی ٹی ڈی ذرائع#TTP #LakkiMarwat #Pakistan
— Shabbir Hussain Turi (@ShabbirTuri) October 9, 2022
ایس پی سی ٹی ڈی بنوں ریجن، ایس ایچ او تھانہ سی ٹی ڈی لکی مروت، اسپیشل ٹیم سی ٹی ڈی بنوں نے علاقہ پہاڑی علاقہ میں انتہائی مطلوب شدت پسند کی موجودگی سے متعلق معلومات پر آپریشن کیا۔
صوبائی حکومت نے دہشت گرد کی سر کی قیمت 15 لاکھ روپے مقرر کی تھی اور اس کا تعلق ٹی ٹی پی کمانڈر اشرف شاہ حسن خیل گروپ سے ہے۔
TTP terrorist carrying head money Rs: 1.5 million has been arrested by #CTD from Lakki Marwat #KP Province, https://t.co/eC7Be3kwYy pic.twitter.com/YRRorL2KUM
— ???????? (@Info_Balochistn) October 9, 2022
حکام کے مطابق ملزم لکی مروت میں بھتہ خوری، دہشت گردی، سیکیورٹی فورسز پر بم دھماکوں اور شاہ خسن خیل خودکش حملہ میں مطلوب تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
آئرلینڈ: ڈبلن میں مسجد پر آتش زنی کا حملہ، ملزم گرفتار
01/July/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
پاکستان کا افغان ڈرونز مار گرانے کی تصدیق، افغانستان کو بھاری قیمت چکانا ہوگی
01/July/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
ایران: ٹارگٹ حملے میں پاسدارانِ انقلاب کے دو اہلکار ہلاک
30/June/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
افغان طالبان کا پاکستان میں داعش کے مراکز پر ڈرون حملوں کا دعویٰ
30/June/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
روس نے یوکرین کے 419 مسلح ڈرونز مار گرائے
30/June/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
واشنگٹن اور تہران میں بڑا بریک تھرو، امریکہ اور ایران نے حملے روکنے پر اتفاق کر لیا
30/June/2026 👁️ 328 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8870 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4653 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3488 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2488 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2249 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1932 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C