لکی مروت میں فوجی گاڑی پر دھماکا، کیپٹن سمیت 6 اہلکار ہلاک، ایک شدید زخمی
👁️ 36 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں فوجی گاڑی پر دھماکا، کیپٹن سمیت 6 اہلکار ہلاک، ایک شدید زخمی
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں دہشت گردوں کے بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک کیپٹن سمیت چھ اہلکار ہلاک جبکہ ایک اہلکار شدید زخمی ہوگیا ہے۔
ڈیلی اردو کے مطابق بروز اتوار کو لکی مروت کے علاقے سلطان خیل میں فوج کے اہلکار معمول کے مطابق ایک گاڑی میں گشت کر رہے تھے کہ ان کی گاڑی ایک بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی جس سے مکمل طور پر گاڑی تباہ ہوگئی اور کیپٹن فراز سمیت 6 اہلکار ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوگیا ہے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق لاشوں اور زخمی کو طبی امداد کی فراہمی کے لیے فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا اور حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی گئی۔
سیکورٹی فورسز کی بھاری نفری نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر علاقے کی ناکہ بندی کردی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
نائجر میں داعش کے دو حملے، 57 سکیورٹی اہلکار ہلاک
25/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر جھڑپ، گلستان سیکٹر میں متعدد افغان طالبان ہلاک
25/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
کلاچی : پولیو ڈیوٹی سے واپس آنے والے 2 اہلکار دہشتگردوں کے ہاتھوں اغواء
24/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
یمن : 24 گھنٹوں کے دوران 150 اہلکار اور حوثی جنگجو ہلاک، اہم شاہراہ کی جانب پیش قدمی کی کوشش ناکام
24/September/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
سیستان و بلوچستان : سراوان میں جھڑپ، آئی آر جی سی کے 2 کمانڈر اور 5 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 114 بار دیکھا گیا
طائف اور ینبع کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام، سعودی دفاعی نظام نے 6 بیلسٹک میزائل مار گرائے
24/September/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26328 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15577 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11863 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9180 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7462 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5263 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C