لکی مروت: پولیس اور فورسز کا مشترکہ آپریشن، اہم مقامی کمانڈر رخمدل ہلاک، ایک دہشتگرد زخمی
👁️ 67 بار دیکھا گیا
لکی مروت: پولیس اور فورسز کا مشترکہ آپریشن، اہم مقامی کمانڈر رخمدل ہلاک، ایک دہشتگرد زخمی
لکی مروت(ڈیلی اردو) خیبرپختونخواہ کے شورش زدہ ضلع لکی مروت کے علاقے سرائے درگہ میں پولیس اور سکیورٹی فورسز کی مشترکہ کارروائی کے دوران دہشتگرد کمانڈر رخمدل ہلاک جبکہ ایک اور دہشتگرد زخمی ہوگیا۔
دستیاب اطلاعات کے مطابق ہلاک ہونے والا رخمدل تختی خیل کے علاقے میں مقامی کمانڈر تھا اور مبینہ طور پر کمانڈر ٹیپو گل مروت کا قریبی ساتھی تھا۔ رپورٹ میں یہ دعویٰ بھی کیا گیا ہے کہ وہ عام شہریوں کو نشانہ بنانے والے کواڈ کاپٹر ڈرون حملوں میں ملوث رہا تھا، تاہم ان الزامات کی سرکاری سطح پر تصدیق سے متعلق تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔
پولیس اور سکیورٹی فورسز کی مشترکہ کارروائی کو علاقے میں دہشتگرد نیٹ ورکس کے خلاف کوششوں کا حصہ قرار دیا جارہا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
آبنائے ہرمز میں سنگاپور کے دو مال بردار جہازوں پر حملے، ایک ڈوب گیا، 43 ملاح محفوظ
14/October/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
آسٹریلوی بحریہ کے جنگی جہاز میں خفیہ ریکارڈنگ ڈیوائس برآمد، خواتین اہلکاروں کی نجی ویڈیوز آن لائن جاری ہونے کا خدشہ
14/October/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
جموں کی خصوصی عدالت نے پاکستان میں مقیم مشتاق احمد میر کو دہشتگردی مقدمہ میں اشتہاری مجرم قرار دیدیا
14/October/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے بعد کنٹینر بردار جہاز ڈوب گیا، ایرانی پاسدارانِ انقلاب کا دعویٰ
14/October/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
سعودی عرب: آرامکو کے مرکزی دفتر کو حوثی حملے میں بھاری نقصان، متعدد منزلوں تک آگ پھیلنے کا دعویٰ
14/October/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
بلوچستان: واشک میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک، 4 زخمی، بھاری اسلحہ برآمد
14/October/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26377 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15614 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11907 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9254 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7515 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5444 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C