لیجنڈ اداکار عابد علی کراچی میں انتقال کرگئے
👁️ 170 بار دیکھا گیا
لیجنڈ اداکار عابد علی کراچی میں انتقال کرگئے
کراچی (ویب ڈیسک) معروف پاکستانی اداکار عابد علی کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال کرگئے، اہلیہ رابعہ نورین نے ان کے انتقال کی تصدیق کردی۔
تفصیلات کے مطابق پاکستانی ڈرامہ و فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار عابد علی دار فانی سے کوچ کرگئے، ان کی اہلیہ رابعہ نورین نے عابد علی کے انتقال کی تصدیق کردی۔
اداکار عابد علی طویل عرصے سے علیل تھے، دنیائے فن کا ایک اور بڑا نام مداحوں کو سوگوار کرگیا۔
واضح رہے کہ آج عابد علی کی اہلیہ رابعہ نورین نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ویڈیو پیغام میں کہا تھا کہ عابد علی کی حالت بدستور تشویش ناک ہے، مداح ان کی صحت یابی کے لیے دعا کریں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بنوں : ڈومیل میں سیکیورٹی آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک، 4 آئی ای ڈیز ناکارہ
04/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
ایرانی حکومت کا خاتمہ اسرائیل کا اہم ہدف، نظام کمزور ہوچکا ہے، جلد گرا سکتے ہیں: نیتن یاہو
04/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
کوئٹہ کینٹ میں پولیس اہلکاروں کے داخلے پر مبینہ پابندی ، کینٹ پاس طلب
03/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
اپر اورکزئی : نامعلوم افراد کی فائرنگ جے یو آئی رہنما ہلاک
03/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
یمن: تعز میں شدید لڑائی، حوثی باغیوں کی کئی محاذوں پر پیش قدمی، حکومتی فورسز کا جوابی حملہ
03/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15522 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11802 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5064 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C