لیویز فورس کی بارکھان میں کارروائی، فورسز پر حملوں میں ملوث 3 ملزمان گرفتار
👁️ 54 بار دیکھا گیا
لیویز فورس کی بارکھان میں کارروائی، فورسز پر حملوں میں ملوث 3 ملزمان گرفتار
کوہلو (ڈیلی اردو) لیویز فورسز نے صوبہ بلوچستان کے ضلع بارکھان میں کارروائی کرتے ہوئے سیکیورٹی فورسز پر حملوں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔
لیویز کے رسالدار میجر شیر محمد نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ کارروائی بارکھان کے علاقے چوہڑ کوٹ میں کی گئیں، جہاں دو طرفہ فائرنگ کے بعد تین ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔
لیویز حکام کے مطابق ملزمان سیکیورٹی فورسز پر حملوں، قتل، اقدام قتل، ڈکیتی سمیت مختلف وارتوں میں ملوث ہیں، ملزمان کے قبضے سے دو گولے، ایک ایس ایم جی، ایک تھری ناٹ تھری رائفل، پانچ ہینڈ گرنیڈ اور سینکڑوں راؤنڈ برآمد ہوئے۔
رسالدار میجر شیر محمد کا مزید کہنا تھا کہ تخریب کاروں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مہمند میں پولیس گاڑی پر دہشت گردوں کی فائرنگ، افسر سمیت 2 اہلکار ہلاک
03/July/2026 👁️ 42 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں امریکی مداخلت پر فیصلہ کن اور فوری جواب دینگے، ایرانی فوج
02/July/2026 👁️ 29 بار دیکھا گیا
بنوں میں دہشت گردوں نے گرلز اسکول کو بم سے اڑا دیا
02/July/2026 👁️ 40 بار دیکھا گیا
روس کا یوکرین پر بیلسٹک، کروز میزائلوں اور ڈرونز سے حملہ، 20 افراد ہلاک
02/July/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
نوشہرہ: اکوڑہ خٹک میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، خودکش جیکٹ برآمد
02/July/2026 👁️ 40 بار دیکھا گیا
شام: دمشق میں دھماکا، 7 افراد ہلاک اور 16 زخمی
02/July/2026 👁️ 39 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8880 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4671 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3500 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2497 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2254 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1945 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C