ماسکو: پاکستان اور روس کا انسداد دہشتگردی میں تعاون جاری رکھنے کا فیصلہ
👁️ 34 بار دیکھا گیا
ماسکو: پاکستان اور روس کا انسداد دہشتگردی میں تعاون جاری رکھنے کا فیصلہ
ماسکو (ڈیلی اردو) بین الاقوامی انسداد دہشتگردی کے زیر مقصد روس، پاکستان مشترکہ ورکنگ گروپ کے 9 ویں اجلاس میں دونوں ممالک نے بین الاقوامی دہشت گردی سے نمٹنے اور سلامتی کو درپیش دیگر چیلنجز سے متعلق امور پر اپنی دوطرفہ معاونت کو مزید وسعت دینے پر اتفاقِ رائے کیا۔
???????????????? 22 ноября состоялось 9-е заседание российско-пакистанской Рабочей группы по противодействию международному терроризму и др. вызовам безопасности.
Подчеркнута необходимость наращивания совместной работы в целях противодействия вызовам безопасности
????https://t.co/zEW5LnEGCL pic.twitter.com/dWPmNhGJen
— МИД России ???????? (@MID_RF) November 22, 2021
پاکستان اور روس نے عالمی دہشتگردی کیخلاف ایک دوسرے کی کوششوں کو تسلیم کیا ہے اور انٹرنیٹ پر دہشتگردی کے پروپیگنڈے کے پھیلاو کا مقابلہ کرنے اور دہشتگردی کی مالی معاونت کے انسداد پر بات چیت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
Russia & Pakistan agreed to broaden bilateral engagement on combating interntional terrorism & reaffirmed willingness to work closely on issues of commn concern at key internationl platforms in 9th session of Pak-Russia JWG to Combat Terrorism 1/2 pic.twitter.com/9ZbmlPjZKN
— Pakistan Embassy Russia (@PakinRussia) November 22, 2021
بین الاقوامی دہشت گردی اور سلامتی کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے روس پاکستان مشترکہ ورکنگ گروپ کا 9 واں اجلاس ہوا جس کی مشترکہ صدارت روسی فیڈریشن خارجہ امور کے نائب وزیر اولیگ وی سیرومولوٹوف اور پاکستانی وزارت خارجہ کے ایڈیشنل سیکریٹری نبیل منیر نے کی۔
ملاقات کے دوران دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف عالمی جنگ سے متعلق وسیع تر امور پر تبادلہ خیال کیا، موجودہ چیلنجز کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی اور علاقائی امن و سلامتی کے لیے نئے اور خطرات بھی شامل تھے، دہشت گردی کے نظریات کا پھیلاو اور دہشت گردی کی نئی شکلوں کا ابھرنا ایک سنگین چیلنج ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکی ریاست مشی گن میں ایف 16 جنگی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ زخمی
18/September/2026 👁️ 0 بار دیکھا گیا
سیستان و بلوچستان میں مبینہ حملوں کی منصوبہ بندی کا الزام، 3 افراد ہلاک، 9 گرفتار
18/September/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
اپر اورکزئی میں دو شدت پسند گروپوں میں جھڑپ، لشکر اسلام کے 4 ارکان ہلاک
17/September/2026 👁️ 220 بار دیکھا گیا
افغانستان سے دہشتگردی کے خطرے پر پاکستان کا اقوام متحدہ میں سخت مؤقف، 4 ہزار 700 سے زائد پاکستانی ہلاک
17/September/2026 👁️ 249 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی
17/September/2026 👁️ 270 بار دیکھا گیا
یمن میں 2022 کی جنگ بندی کے بعد شدید ترین کشیدگی، الجوف میں جھڑپیں اور حوثی پیش قدمی
17/September/2026 👁️ 133 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26310 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15554 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11841 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9149 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7432 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5200 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C