مالی میں فوجی کیمپ پر خودکش حملہ
👁️ 27 بار دیکھا گیا
مالی میں فوجی کیمپ پر خودکش حملہ
بماکو (ڈیلی اردو/ شِنہوا) مالی کے قصبے کاٹی میں ایک فوجی کیمپ پر حملے کے دوران دو دہشت گرد مارے گئے۔
مالی کی مسلح افواج نے ویب سائٹ پر ایک بیان میں بتایا کہ مسلح افواج نے کاٹی کیمپ پر دہشت گردوں کے حملے کو بھرپور طریقے سے پسپا کردیا۔
بیان کے مطابق حملہ مقامی وقت کے مطابق صبح 5 بجے کے قریب ہوا جس میں دھماکہ خیز مواد سے بھری دو گاڑیاں استعمال کی گئیں۔
مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف کا حوالہ دیتے ہوئے بیان میں کہا گیا ہے کہ صورتحال قابو میں ہے اورحملہ آوروں اور ان کے ساتھیوں کو کیمپ سے باہر نکالنے کے لیے تلاش کا کام جاری ہے۔
شنہوا کو ٹیلی فون پر رہائشیوں نے بتایا کہ مالی کے دارالحکومت بماکو سے 15 کلومیٹر دور واقع قصبے میں زندگی آہستہ آہستہ معمول پر آ رہی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان: مستونگ میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، 8 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی
17/July/2026 👁️ 252 بار دیکھا گیا
بنوں میں تین نامعلوم افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد
17/July/2026 👁️ 138 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی پوسٹ پر خودکش حملہ ناکام، 4 دہشت گرد ہلاک
17/July/2026 👁️ 162 بار دیکھا گیا
بنوں میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک
17/July/2026 👁️ 133 بار دیکھا گیا
بنوں میں تھانہ میریان پر خودکش حملے کی کوشش ناکام، 4 حملہ آور ہلاک
16/July/2026 👁️ 164 بار دیکھا گیا
بلوچستان: ہرنائی سے انسپکٹر سمیت چار سکیورٹی اہلکاروں کی لاشیں برآمد
16/July/2026 👁️ 125 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8947 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4787 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3561 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 2700 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2551 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2308 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C