متحدہ عرب امارات کا پہلا کارگو جہاز اسرائیلی ریاست کی بندرگاہ پر پہنچ گیا
👁️ 83 بار دیکھا گیا
متحدہ عرب امارات کا پہلا کارگو جہاز اسرائیلی ریاست کی بندرگاہ پر پہنچ گیا
مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی اردو) اسرائیل کا ایک کارگو بحری جہاز سامان لے کر پہلی بار دبئی کی جبل علی بندرگاہ سے شمالی فلسطین کی مقبوضہ حیفا بندرگاہ پر پہنچ گیا ہے۔
یہ مال بردار جہاز متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے قیام کے بعد صہیونی ریاست کی بندرگاہ پر پہنچا ہے۔
اسرائیل کے سرکاری ٹی وی کے مطابق اماراتی جہاز کی حیفا آمد سے دونوں ملکوں کے درمیان ہفتہ وار بنیادوںپر نیوی گیشن کا عمل شروع ہوگا۔
گذشتہ روز حیفا پہنچنے والے مال بردار جہاز پر صفائی کا سامان اور الیکٹرانک آلات ہیں۔
ادھر کل اسرائیلی کنیسٹ میں متحدہ عرب امارات اور بحرین کے ساتھ طے پائے معاہدوں پر رائے شماری کےلیے بل پیش کیا گیا۔ اس بل پر جمعرات کے روز رائے شماری ہوگی۔
عبرانی ریڈیو کے مطابق اسرائیلی حکومت جلد ہی متحدہ عرب امارات، اردن اور سعودی عرب کے ساتھ حیفا بندرگاہ کو امارات سےملانے کے لیے ریلوے لائن منصوبے پرمذاکرات کرے گی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مہمند میں پولیس گاڑی پر دہشت گردوں کی فائرنگ، افسر سمیت 2 اہلکار ہلاک
03/July/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں امریکی مداخلت پر فیصلہ کن اور فوری جواب دینگے، ایرانی فوج
02/July/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
بنوں میں دہشت گردوں نے گرلز اسکول کو بم سے اڑا دیا
02/July/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
روس کا یوکرین پر بیلسٹک، کروز میزائلوں اور ڈرونز سے حملہ، 20 افراد ہلاک
02/July/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
نوشہرہ: اکوڑہ خٹک میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، خودکش جیکٹ برآمد
02/July/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
شام: دمشق میں دھماکا، 7 افراد ہلاک اور 16 زخمی
02/July/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8883 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4679 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3502 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2505 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2259 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1948 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C