مدرسے کے قاری نے اپنے ہی شاگرد کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، اسامہ فرار، مقدمہ درج
👁️ 132 بار دیکھا گیا
مدرسے کے قاری نے اپنے ہی شاگرد کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، اسامہ فرار، مقدمہ درج
میانوالی(ڈیلی اردو) مدرسہ میں زیر تعلیم 14سالہ طالبعلم کو استاد نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، بچوں کے والدین نے شدید احتجاج اور غم و غصہ کا اظہارکرتے ہوئے ملزم کو نشان عبرت بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ضلع میانوالی کے نواحی علاقہ حافظ والا کا رہائشی 14سالہ محمد دانش مدرسہ القران عثمانیہ ہرنولی میں زیر تعلیم تھا ،قاری اسامہ نے اس کو مدرسے میں روک لیا اور زیادتی کر ڈالی، لڑکے نے گھر جا کر شکایت کی تو پورے علاقے میں غم وغصے کی لہر دوڑ گئی،ملزم صورتحال دیکھ کر موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر میانوالی نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملزم کی گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل دیدی ہے ،قاری اسامہ کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ،پولیس کے مطابق ملزم کو جلد از جلد گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دی جائے گی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عراق میں ایرانی مسلح گروہوں کا ہتھیار ڈالنے کا اعلان
14/June/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
اسرائیل کے لبنان پر حملے جاری، 24 علاقوں کیلئے انخلا کا حکم
14/June/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
امریکہ کے ساتھ امن معاہدے پر اتوار کو دستخط ممکن نہیں، ایران
14/June/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
ایران کے ساتھ معاہدہ اتوار کو دستخط ہوگا، امریکی صدر ٹرمپ
14/June/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
دفاعی بجٹ 3 ہزار ارب روپے تک پہنچ گیا، تین برس میں 878 ارب کا اضافہ
14/June/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
بھارت نے لیفٹیننٹ جنرل دھیرج سیٹھ کو نیا چیف آف آرمی اسٹاف مقرر کر دیا
14/June/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8816 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4529 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3257 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2437 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2080 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1884 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C