مشتعل فلسطینیوں کی سنگ باری سے اسرائیلی فوجی ہلاک
👁️ 56 بار دیکھا گیا
مشتعل فلسطینیوں کی سنگ باری سے اسرائیلی فوجی ہلاک
جنین (ڈیلی اردو) اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق منگل کو علی الصباح غرب اردن کے شمالی شہر جنین میں فلسطینیوں کے ساتھ تصادم میں سرمیں پتھر لگنے سے ایک اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگیا۔
عبرانی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب منگل کو علی الصباح اسرائیلی کی بھاری نفری جنین کے نواحی علاقے یعبد میں داخل ہوئی اور گھر گھر تلاشی کا سلسلہ شروع کردیا۔ اس پر فلسطینی مشتعل ہوگئے اور انہوں نے صہیونی فوج پر سنگ باری کی۔
اسرائیلی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کی سنگ باری سے ہلاک ہونے والے فوجی اہلکار کی شناخت 21 سالہ عمیت بن یگال کے نام سے کی گئی ہے۔
خیال رہے کہ اسرائیلی فوج نے آج علی الصباح غرب اردن کے شمالی شہر جنین میں مختلف مقامات پر چھاپے مارے اور چھاپوں کے دوران اسرائیلی فوج نے انس ابو شملہ، یزن کام ابو شملہ، مارسیل باسیم لطفی ابوبکر، علی محمد نظمی ابوبکر اور دیگر فلسطینیوں کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
میانمار: فوجی بغاوت کے پانچ سال، ایک لاکھ سے زائد افراد ہلاک
02/July/2026 👁️ 0 بار دیکھا گیا
بلوچستان: ہرنائی میں گیس کمپنی کے 6 مزدور اغوا
02/July/2026 👁️ 4 بار دیکھا گیا
افغانستان میں فضائی حملے: پاکستان نے بھارتی الزامات مسترد کر دیے
02/July/2026 👁️ 4 بار دیکھا گیا
میزائل اور ڈرون پروگرام قومی سلامتی کی سرخ لکیر ہیں، ایرانی وزیر دفاع
02/July/2026 👁️ 4 بار دیکھا گیا
بلوچستان: نصیر آباد میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، بی ایل اے کے 2 دہشت گرد ہلاک
02/July/2026 👁️ 4 بار دیکھا گیا
غزہ پر مکمل قبضہ ہمارا ہدف ہے، اسرائیلی وزیر
02/July/2026 👁️ 12 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8875 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4658 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3493 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2492 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2250 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1936 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C