ملتان سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 2 مبینہ دہشت گرد گرفتار، دھماکا خیز مواد اور دستی بم برآمد
👁️ 26 بار دیکھا گیا
ملتان سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 2 مبینہ دہشت گرد گرفتار، دھماکا خیز مواد اور دستی بم برآمد
ملتان (نمائندہ ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے صوبہ پنجاب کے ضلع ملتان میں کارروائی کے دوران 2 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ ملزمان کے قبضے سے دھماکا خیز مواد، اسلحہ اور دستی بم برآمد ہوئے ہیں۔
سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے ہے جن کی شناخت احسان اور اسامہ کے نام سے ہوئی۔
حکام کے مطابق ملزمان سے دہشت گردی کے حالیہ واقعات سے متعلق بارے تفتیش جاری ہے۔
سی ٹی ڈی نے بتایا کہ لودھراں اور اوکاڑہ میں کومبنگ آپریشن تیز کردیے گئے ہیں، اس دوران 13 مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔
لاہور کے سرحدی علاقے سے بھی ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔
گرفتار افراد کے خلاف 9 مقدمات درج ہیں اور ملزمان سے تفتیش جاری ہے۔
سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے تدارک کے لئے کومبنگ آپریشن جاری رکھیں گے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
واشنگٹن اور تہران میں بڑا بریک تھرو، امریکہ اور ایران نے حملے روکنے پر اتفاق کر لیا
30/June/2026 👁️ 126 بار دیکھا گیا
چترال، بنوں اور جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے مہلک حملے، کئی ہلاکتیں
30/June/2026 👁️ 133 بار دیکھا گیا
لبنان کی فوجی قیادت کی سینٹکام کمانڈر سے ملاقات، اسرائیل معاہدے کے نفاذ پر گفتگو
30/June/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، اہم کمانڈر سمیت چار دہشت گرد ہلاک
30/June/2026 👁️ 109 بار دیکھا گیا
افغانستان: پاکستانی فضائی حملوں میں 36 افغان شہری ہلاک، طالبان کا دعویٰ
30/June/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
عراق کا ایران نواز ملیشیاؤں کو آخری الٹی میٹم
30/June/2026 👁️ 119 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8869 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4646 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3486 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2486 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2245 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1932 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C