میانمار: مظاہرین نے ملٹری پلازے کو آگ لگا دی، 543 ہلاکتیں
👁️ 35 بار دیکھا گیا
میانمار: مظاہرین نے ملٹری پلازے کو آگ لگا دی، 543 ہلاکتیں
ینگون (ڈیلی اردو) میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج جاری ہے، مظاہرین نے ملٹری پلازے کو آگ لگا دی۔
Two military-owned malls were burnt last night in Yangon.Who can start a fire under curfew in townships closely marshaled and under heavy military guard? It is unclear and many said that this is purposely orchestrated to accuse the civilians as an "evidence" for CNN. #BurmaCoup pic.twitter.com/mAhdIHHzP9
— Khin Hnin Kyi Thar (@HninTha1) April 1, 2021
ینگون میں مشتعل مظاہرین نے ملٹری ملکیت کے پلازے میں آگ لگا دی۔ سیکیورٹی فورسز نے واقعے کے بعد ارد گرد کے علاقوں میں چھاپے مار کر متعدد افراد کو گرفتار کر لیا، ملک میں جاری بے یقینی کی صورت حال پر ہمسایہ ممالک چین اور تھائی لینڈ نے حکام اور عوام سے تحمل سے کام لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
Fire erupted at two shopping malls owned by Myanmar military’s corporations in Yangon on Wednesday night. Khit Thit media reports that witnesses say junta forces fired at residents who run to help extinguish, a woman was killed in the incident. #WhatsHappeningInMyanmar pic.twitter.com/ieYlfh0ykM
— Hnin Zaw (@hninyadanazaw) April 1, 2021
فوج کے ماتحت انتظامیہ کی کارروائیوں میں احتجاج میں شریک اب تک 543 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ عالمی طاقتوں نے مظاہرین کے خلاف طاقت کے استعمال کی شدید مذمت کی ہے۔
DAILY UPDATE (01/04)
543 killed by this junta coup since 1 Feb
2741 still detained
126 have been issued arrest warrants#WhatsHappeningInMaynmar
brief https://t.co/PqlEDjNxYL
detained https://t.co/tccfxlsqYK
fatalities https://t.co/iQMfH1bRIq
released https://t.co/rM5wysOCnf pic.twitter.com/kv10umV8h9— AAPP (Burma) (@aapp_burma) April 1, 2021
اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی برائے میانمار نے کہا ہے ملک کو خانہ جنگی سے روکنے کے لیے فوری اقدامات کی ضرورت ہے سلامتی کونسل فوری خون خرابہ بند کرائے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
جنوبی وزیرستان: دہشت گردوں نے ایس ایچ او سمیت 6 پولیس اہلکار اغوا کر لیے
25/June/2026 👁️ 4 بار دیکھا گیا
اسرائیل نے ایران میں اسٹارلنک سسٹمز اسمگل کیے، سابق وزیراعظم کا انکشاف
23/June/2026 👁️ 212 بار دیکھا گیا
اسرائیل پر غزہ میں فلسطینی بچوں کیخلاف نسل کشی کا الزام، اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ
23/June/2026 👁️ 169 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز پر ٹول قبول نہیں، امریکہ کا ایران کو واضح انتباہ
23/June/2026 👁️ 133 بار دیکھا گیا
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا پاکستان دورہ، اعلیٰ سطحی ملاقاتیں اور خطے میں امن پر اتفاق
23/June/2026 👁️ 149 بار دیکھا گیا
طالبان نے افغانستان میں چھوٹی داڑھی پر امدادی کارکن گرفتار کر لیے
23/June/2026 👁️ 138 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8853 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4619 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3305 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2474 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2129 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1920 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C