نائجیریا میں مسلح افراد کا گرجا گھر پر حملہ، 45 افراد اغواء
👁️ 56 بار دیکھا گیا
نائجیریا میں مسلح افراد کا گرجا گھر پر حملہ، 45 افراد اغواء
ابوجا (ڈیلی اردو) نائیجیریا کی ریاست قدونا میں ایک چرچ پر مسلح حملے میں 45 افراد کو اغوا کر لیا گیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی قدونا پیپلز یونین کے صدر اویمی میسماری نے مقامی میڈیا کو ایک بیان میں کہا کہ ریاست قدونا کے ضلع کاجورو میں مسلح افراد نے موٹر سائیکلوں کے ذریعے ایک چرچ پر حملہ کیا۔
میسماری نے بتایا کہ اس حملے میں گرجا گھر اس کے گردونواح سے 45 افراد کو اغوا کیا گیا اور لوگوں کی ایک کثیر تعداد زخمی ہو گئی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ بندوق اغوا کنندگان نے بعض مغویوں کے اہل خانہ سے رابطہ کرتے ہوئے تاوان کا مطالبہ کیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
اردن میں ایرانی حملوں کے دوران دو امریکی فوجی ہلاک، متعدد زخمی، ایک لاپتہ
19/July/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیل کے دو فضائی حملوں میں 9 فلسطینی ہلاک
19/July/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
بنوں میں سیکورٹی فورسز کے آپریشنز جاری، مزید 3 دہشت گرد ہلاک، سرچ آپریشن میں 28 مشتبہ افراد گرفتار
19/July/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں خودکش حملے کا بڑا منصوبہ ناکام، ایک دہشت گرد ہلاک
19/July/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، کالعدم تنظیم کا انتہائی مطلوب کمانڈر ہلاک
19/July/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
حوثیوں کے سعودی عرب پر حملوں سے پاکستان کے براہ راست متاثر ہونے کا خدشہ
18/July/2026 👁️ 287 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8957 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4797 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3567 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 2939 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2560 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2316 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C