نائیجیریا: مسلح افراد کے حملے میں 2 پولیس اہلکار ہلاک
👁️ 27 بار دیکھا گیا
نائیجیریا: مسلح افراد کے حملے میں 2 پولیس اہلکار ہلاک
لاگوس (ڈیلی اردو/شِنہوا) نائیجیریا کی شمالی ریاست جیگاوا میں چند نامعلوم مسلح افراد نے 2 پولیس اہلکاروں کو ہلاک کر دیا ہے۔
جیگاوا پولیس کے ایک ترجمان لاوان شیسو نے پیر کے روز بتایا کہ 2 پولیس اہلکاروں کو اس وقت گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا جب وہ ایک مدد کی کال پر کارروائی کر رہے تھے ، کال میں اطلاع دی گئی تھی کہ مسلح افراد کے ایک گروہ نے ریاست کے قصبہ کوالام میں ایک شہری کے گھر پر دھاوا بول کر اسے اغواء کر لیا ہے۔
Two police officers were killed by unknown gunmen in north Nigeria’s Jigawa state, local police said on Monday.https://t.co/YLLKFFr2cv
— CGTN Africa (@cgtnafrica) January 24, 2022
لاوان شیسو نے بتایا کہ اطلاع موصول ہونے پر ہم پولیس اہلکاروں کی ایک ٹیم کے ساتھ جائے وقوعہ کی طرف روانہ ہوئے۔ وہاں پہنچتے ہی ہمارا مسلح افراد کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ ہوا اور وہ فرار ہو گئے۔
انہوں نے کہا کہ 2 پولیس اہلکاروں کو مسلح افراد کی جانب سے نذر آتش کی جانیوالی دیسی ساختہ گشتی گاڑی کے نزدیک گولی مار کر ہلاک کیا گیا۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ سیکورٹی ایجنسیاں مغوی کو رہا کرانے اور مسلح افراد کو پکڑنے کیلئے کارروائیاں کر رہی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران کا چھ خلیجی ممالک میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
13/July/2026 👁️ 108 بار دیکھا گیا
بونیر میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی افسر ہلاک
13/July/2026 👁️ 154 بار دیکھا گیا
امریکہ کا ایران پر حملوں کا تیسرا مرحلہ، 300 سے زائد فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
13/July/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
بلوچستان: واشک میں دہشت گردوں کی فائرنگ، پنجاب سے تعلق رکھنے والے 5 مزدور ہلاک
13/July/2026 👁️ 127 بار دیکھا گیا
ایران کا امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملوں کا دعویٰ، خطے میں کشیدگی بڑھ گئی
12/July/2026 👁️ 186 بار دیکھا گیا
شام میں اسرائیلی فوج کا سرچ آپریشن
12/July/2026 👁️ 178 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8932 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4763 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3543 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2539 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2287 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1983 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C