نائیجیریا: مسلح شخص نے ٹرین کے انتظار میں کھڑے 32مسافر اغواء کرلئے
👁️ 28 بار دیکھا گیا
نائیجیریا: مسلح شخص نے ٹرین کے انتظار میں کھڑے 32مسافر اغواء کرلئے
لاگوس (ڈیلی اردو) نائیجیریا میں ایک شخص نے گاڑی کا انتظار کرتے 32 مسافروں کو اسلحے کے زور پر یرغمال بنا کر اغوا کر لیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ریاستی گورنر کی ویب سائٹ کے مطابق ریاست ایڈو کے ٹام ایکیمی ریلوے اسٹیشن پر اے کے 47 سے لیس مسلح شخص نے ریلوے اسٹیشن پر موجود 32 افراد کو یرغمال بنانے کے بعد اغوا کر لیا ہے۔
Gunmen kidnap 32 people from southern Nigeria train station https://t.co/P8Vlxyzw2I pic.twitter.com/QkuQ6tZmSw
— Reuters (@Reuters) January 9, 2023
پولیس کا کہنا ہے کہ چرواہوں کے قبیلے کے ایک شخص نے اسلحے کے زور پر تیل کی پیداوار میں مرکزی حیثیت کے حامل شہر ’واری‘ جانے کیلئے ٹرین کا انتظار کرنے والے 32 مسافروں کو اسلحے کے زور پر اغوا کر لیا ہے جبکہ اسٹیشن پر موجود کچھ لوگوں کو گولیاں لگنے کی بھی اطلاعات ہیں۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق واقعہ افریقہ کے سب سے زیادہ آبادی رکھنے والے ملک کے طول اور عرض میں پھیلتے ہوئے عدم تحفظ کے احساس کی ایک تازہ مثال ہے اور اس صورتحال کو ملک میں آئندہ ماہ ہونے والے صدارتی انتخابات کیلئے ایک چیلنج سمجھا جا رہا ہے۔
مقامی انتظامیہ کے مطابق مغویوں کی تلاش کیلئے پولیس، فوج اور مقامی باشندوں پر مشتمل ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں، امید ہے چند گھنٹوں میں مغویوں کو تلاش کرکے اغواکار کے چنگل سے بازیاب کرالیا جائے گا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ہنگو میں آئی ای ڈی دھماکہ، معروف قبائلی رہنما حاجی عزت گل ہلاک
22/July/2026 👁️ 156 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں دہشت گردوں نے سرکاری سکول بارودی مواد سے تباہ کردیا
22/July/2026 👁️ 208 بار دیکھا گیا
امریکہ کے ایرانی بندرگاہوں اور شہروں پر نئے فضائی حملے
22/July/2026 👁️ 146 بار دیکھا گیا
ایرانی وزیر داخلہ کی وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سے ملاقاتیں
22/July/2026 👁️ 108 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں جھڑپوں کے دوران مسجد اور مدرسہ تباہ، تحقیقات کا مطالبہ
22/July/2026 👁️ 211 بار دیکھا گیا
حماس نے خلیل الحیہ کو تنظیم کا نیا سربراہ مقرر کر دیا
22/July/2026 👁️ 226 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8967 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4821 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3578 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3562 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2568 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2321 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C