نائیجیریا میں امریکہ کے ساتھ مشترکہ فضائی کارروائیاں، 175 داعش جنگجو ہلاک
👁️ 1248 بار دیکھا گیا
نائیجیریا میں امریکہ کے ساتھ مشترکہ فضائی کارروائیاں، 175 داعش جنگجو ہلاک
واشنگٹن/ابوجا (ڈیلی اردو رپورٹ) نائیجیریا کی فوج کے مطابق امریکی اور نائیجیریا کی مشترکہ فضائی کارروائیوں میں کم از کم 175 داعش (اسلامک اسٹیٹ) کے جنگجو ہلاک ہو گئے ہیں۔
نائجیرین فوجی حکام نے بتایا کہ یہ کارروائیاں ملک کے شمال مشرقی علاقوں میں کی گئیں، جہاں شدت پسند گروہوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔
امریکی افریقہ کمانڈ (AFRICOM) نے بھی کارروائیوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مشترکہ آپریشن تھا اور اس میں کسی بھی امریکی یا نائجیرین فوجی کو نقصان نہیں پہنچا۔
حکام کے مطابق ان حملوں میں داعش کے متعدد اہم کمانڈرز بھی مارے گئے جبکہ ان کے اسلحہ خانے، ٹھکانے اور مالی و لاجسٹک نیٹ ورک کو بھی نشانہ بنایا گیا۔
امریکی حکام کا کہنا ہے کہ یہ کارروائیاں خطے میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کے خلاف وسیع تر حکمتِ عملی کا حصہ ہیں، جہاں داعش اور اس سے منسلک گروہ مسلسل سرگرم ہیں۔
یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب مغربی افریقہ میں شدت پسند گروہوں کے خلاف امریکی فوجی تعاون میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ترکیہ: استنبول میں سیکیورٹی اداروں کی کاروائی ،داعش سے مبینہ تعلق رکھنے والا شخص ہلاک
04/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
شام: دمشق میں کارروائی، اسد دور کی معروف میڈیا شخصیت سنال الخضر گرفتار
04/September/2026 👁️ 41 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں اور حکومتی فورسز میں شدید لڑائی، 80 سے زائد ہلاکتیں، کئی اہم مقامات پر قبضے اور واپسی
04/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
کشمیر: بھارتی سیکورٹی فورسز کی کاروائی ، ایک دہشتگرد ہلاک
04/September/2026 👁️ 47 بار دیکھا گیا
بلوچستان : پولیس اسٹیشن پر دہشتگردوں کا حملہ، جوابی کارروائی میں 3 حملہ آور ہلاک
04/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
قلات : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 12 دہشتگرد ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ
04/September/2026 👁️ 44 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15523 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11802 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5065 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C