نوشہرہ میں 7 سالہ بچے سے زیادتی، ملزم گرفتار
👁️ 76 بار دیکھا گیا
نوشہرہ میں 7 سالہ بچے سے زیادتی، ملزم گرفتار
نوشہرہ (ڈیلی اردو) خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں 7 سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس نوشہرہ ورکاں کے مطابق خویشگی پایان کے رہائشی معصوم بچے نے اپنے والد کے ہمراہ پولیس کو رپورٹ درج کراتے ہوئے بتایا کہ اس کا والد تھریشر میں مصروف تھا اور وہ دکان سے مزدوروں کیلئے سودا سلف لے جا رہا تھا جب ملزم ذاکر عرف زکور نے زبردستی کھیتوں میں لے جا کر بدفعلی کا نشانہ بنایا۔
*نوشہرہ:۔تھانہ نوشہرہ کلاں پولیس کی کامیاب کاروائی۔07 سالہ لڑکے کیساتھ زیادتی کرنے والا ملزم 48گھنٹے کے اندر گرفتار۔*
*ملزم ذاکر عرف زکور ولد حبیب خان ساکن میرہ خویشگی پایان کو گرفتار۔ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم نے اپنے گھناونے جرم کا اعتراف۔* pic.twitter.com/vanc5lUkFZ
— Nowshera police (@NSRPolice) May 14, 2020
اندراج مقدمہ کے بعد ملزم کی گرفتاری کے لئے ایک خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی جس نے اڑتالیس گھنٹے کے اندر اندر ملزم کو گرفتار کر لیا۔
پولیس کے مطابق ملزم ذاکر عرف زکور ولد حبیب خان ساکن میرہ خویشگی پایان نے ابتدائی تفتیش کے دوران ہی اپنے گھناونے جرم کا اعتراف کر لیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عراق: وادی الشای میں عراقی فضائی حملے، داعش کا اہم کمانڈر ہلاک
11/September/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی آپریشن، داعش خراسان کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 44 بار دیکھا گیا
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 143 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 119 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15531 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7406 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5127 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C