نیو یارک: ٹائمز اسکوائر میں پولیس پر خنجر سے حملہ، دو افسران زخمی
👁️ 46 بار دیکھا گیا
نیو یارک: ٹائمز اسکوائر میں پولیس پر خنجر سے حملہ، دو افسران زخمی
نیو یارک (ڈیلی اردو) امریکی ریاست نیویارک سٹی میں خنجر سے حملے میں دو پولیس افسران زخمی ہوگئے۔
امریکی میڈیا کے مطابق نیویارک میں ٹائمز اسکوائر کے قریب سال نو کے جشن کے مقام کے قریب تعینات دو پولیس افسران چاقو سے حملے میں شدید زخمی ہوگئے۔
https://twitter.com/NY_ACTIONS/status/1609404260579426305?t=-g2zYQ4WC3MfZWVQE_72CA&s=19
پولیس کمشنرنے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ دونوں زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ 19 سال کے نوجوان نے گشت پر مامور پولیس اہلکاروں کے سروں پرخنجر سے وار کیے جس پرانہوں نے گولی چلائی اورحملہ آور بھی زخمی ہوگیا۔
نیویارک پولیس کے مطابق 19 سالہ مشتبہ شخص نے بلا اشتعال پولیس افسران پر حملہ کیا، ایف بی آئی اور جوائنٹ ٹیررازم ٹاسک فورس نے اس حملے کی نوعیت کا تعین کرنے کے لیے تقفتیش شروع کردی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ہنگو میں آئی ای ڈی دھماکہ، معروف قبائلی رہنما حاجی عزت گل ہلاک
22/July/2026 👁️ 106 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں دہشت گردوں نے سرکاری سکول بارودی مواد سے تباہ کردیا
22/July/2026 👁️ 155 بار دیکھا گیا
امریکہ کے ایرانی بندرگاہوں اور شہروں پر نئے فضائی حملے
22/July/2026 👁️ 142 بار دیکھا گیا
ایرانی وزیر داخلہ کی وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سے ملاقاتیں
22/July/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں جھڑپوں کے دوران مسجد اور مدرسہ تباہ، تحقیقات کا مطالبہ
22/July/2026 👁️ 161 بار دیکھا گیا
حماس نے خلیل الحیہ کو تنظیم کا نیا سربراہ مقرر کر دیا
22/July/2026 👁️ 163 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8967 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4820 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3578 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3554 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2568 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2321 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C