ن لیگ کا ڈی جی ایف آئی واجد ضیاء کیخلاف ڈکیتی کا مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ
👁️ 73 بار دیکھا گیا
ن لیگ کا ڈی جی ایف آئی واجد ضیاء کیخلاف ڈکیتی کا مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ
لاہور (ڈیلی اردو/این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ ہے کہ پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ پر ایف آئی اے کے چھاپے پر آج بروز (جمعہ) کو بھرپور احتجاجی ریلی اور قانون کی دھجیاں اڑا کر چھاپے پر واجد ضیاء کے خلاف ڈکیتی کا مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پارٹی سیکریٹریٹ پر ایف آئی اے کے چھاپے سے بشیر احمد میمن کی کہانی سچ ثابت ہوگئی ہے۔
سابق ڈی جی ایف آئی اے نے عمران صاحب کے دبائو میں نہ آئے اور نالائق اور نااہل عمران صاحب کا آلہ کار بننے سے انکار کر دیا تھا۔
نوازشریف کے خلاف بدنام زمانہ ہیروں کو ہی پھر سے استعمال کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔چھاپے سے ثابت ہوگیا کہ جج ارشد ملک کی وڈیو اصلی ہے، چھاپے سے یہ بھی ثابت ہوگیا کہ جج ارشد ملک نے دبائو کے تحت نوازشریف کو سزا سنائی تھی۔
مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکریٹریٹ پر چھاپہ نالائق اور ناہل عمران صاحب کے کہنے پر مارا گیا، کرپشن کے جھوٹے مقدمات کے ثبوت نہیں مل رہے تو ایف آئی اے کو اب دبائو کے لئے استعمال کیا جا رہا ہے۔
حکومت عدلیہ کے فیصلوں پر اپنا غصہ مسلم لیگ (ن) سیکریٹریٹ پر بلاجواز چھاپے ماکر نکال رہی ہے،پارٹی مرکزی سیکریٹریٹ پر حملہ عمران نیازی حکومت کی شدید بوکھلاہٹ اور حواس باختگی کا ثبوت ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام : سابق فوجی افسر جلال کامل صقر گرفتار، جنگی جرائم میں ملوث ہونے کا الزام
06/September/2026 👁️ 41 بار دیکھا گیا
یمن میں دو روزہ شدید لڑائی، کم از کم 192 ہلاکتیں، حوثی پیش قدمی اور حکومتی جوابی کارروائیاں
05/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
ایتھنز کے قریب فضائی مظاہرے کے دوران یونانی جنگی طیارہ تباہ، 2 پائلٹ ہلاک
05/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
پلوامہ حملہ کیس: جیش محمد کے گرفتار دہشتگرد کی ضمانت عدالت نے مسترد کردی
05/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں آپریشن، لشکر طیبہ کا دہشتگرد ہلاک، پاکستانی شناخت کا دعویٰ
05/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
سوڈانی فوج کا مبینہ خفیہ کیمیائی ہتھیاروں کا پروگرام بے نقاب، کلورین بموں کے استعمال کا انکشاف
05/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26275 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15524 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11807 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9101 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7391 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5083 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C