وزیراعظم کا بابا گرو نانک کے زیرکاشت اراضی پرعمارتیں تعمیر نہ کرنےکا فیصلہ
👁️ 65 بار دیکھا گیا
وزیراعظم کا بابا گرو نانک کے زیرکاشت اراضی پرعمارتیں تعمیر نہ کرنےکا فیصلہ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم کے زیرصدارت اجلاس میں بابا گرو نانک کے زیرکاشت اراضی پرعمارتیں تعمیر نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے
وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت آج اسلام آباد میں ایک اجلاس میں کرتارپور راہداری پر تعمیراتی کام میں پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعظم کو فرینٹر ورکس آرگنائزیشن کی جانب سے اب تک کے تعمیراتی کام کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
چودھری فواد حسین نے کہا کہ باباگورونانگ کے زیر کاشت 30ایکٹر اراضی کے قطعے پر کوئی بھی عمارت تعمیر نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے انہوں نے کہا کہ اس سلسلہ میں درخواست نوجوت سنگھ سدھو نے حکومت پاکستان کو ایک خط میں کی تھی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عراق میں ایرانی مسلح گروہوں کا ہتھیار ڈالنے کا اعلان
14/June/2026 👁️ 157 بار دیکھا گیا
اسرائیل کے لبنان پر حملے جاری، 24 علاقوں کیلئے انخلا کا حکم
14/June/2026 👁️ 202 بار دیکھا گیا
امریکہ کے ساتھ امن معاہدے پر اتوار کو دستخط ممکن نہیں، ایران
14/June/2026 👁️ 131 بار دیکھا گیا
ایران کے ساتھ معاہدہ اتوار کو دستخط ہوگا، امریکی صدر ٹرمپ
14/June/2026 👁️ 123 بار دیکھا گیا
دفاعی بجٹ 3 ہزار ارب روپے تک پہنچ گیا، تین برس میں 878 ارب کا اضافہ
14/June/2026 👁️ 141 بار دیکھا گیا
بھارت نے لیفٹیننٹ جنرل دھیرج سیٹھ کو نیا چیف آف آرمی اسٹاف مقرر کر دیا
14/June/2026 👁️ 230 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8819 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4536 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3260 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2442 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2082 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1886 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C