ٹانک میں اغوا کیے گئے پولیو ورکرز مشران کی کوششوں سے بازیاب
👁️ 100 بار دیکھا گیا
ٹانک میں اغوا کیے گئے پولیو ورکرز مشران کی کوششوں سے بازیاب
ٹانک(ڈیلی اردو)ضلع ٹانک سے ایک روز قبل اغوا کیے گئے پولیو مہم سے وابستہ دو اہلکار بالآخر بازیاب ہو گئے ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق پنگ ایریا میں جاری پولیو مہم کے دوران نامعلوم مسلح افراد نے صفت خان ولد بادشاہ خان اور حزب اللہ ولد جلال خان کو زبردستی اپنے ساتھ لے جا کر کسی نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا تھا۔
واقعے کے فوراً بعد مقامی مشران اور پولیس حکام نے مشترکہ طور پر مغوی اہلکاروں کی رہائی کے لیے رابطے اور کوششیں تیز کر دیں، جن کے نتیجے میں دونوں ورکرز کو گزشتہ شب بغیر کسی جانی نقصان کے رہا کر دیا گیا۔
واضح رہے کہ دونوں پولیو اہلکاروں کا تعلق ٹانک کے نواحی گاؤں کڑی ودتی سے ہے۔ پولیس حکام واقعے کی مزید تحقیقات جاری رکھے ہوئے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک
28/September/2026 👁️ 43 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں دہشتگرد حملوں اور پولیس نقصانات میں اضافہ، وائٹ پیپر میں حکومت سے جواب طلب
28/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
عراق: سیکیورٹی فورسز اور داعش جنگجوؤں میں جھڑپ، 2 دہشتگرد اور ایک شہری ہلاک
28/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
عراق: سلیمانیہ میں داعش سے تعلق کے شبے میں 3 افراد گرفتار
28/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
نتن یاہو کا خفیہ دورہ ابوظبی، اماراتی صدر سے ملاقات کی تصدیق
28/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
افغانستان میں شیعہ برادری کے مذہبی و سماجی مراکز پر پابندیاں، طالبان کی پالیسی پر تشویش
28/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26340 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15586 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11873 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9202 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7475 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5299 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C