ٹانک میں نامعلوم مسلح کی فائرنگ سے امن کمیٹی کے 2 رضا کار ہلاک
👁️ 45 بار دیکھا گیا
ٹانک میں نامعلوم مسلح کی فائرنگ سے امن کمیٹی کے 2 رضا کار ہلاک
ٹانک (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک کے علاقے کوٹ گلان میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے سابقہ امن کمیٹی کے 2 رضاکاروں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
ٹانک کے علاقے تور فقیر زیارت کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے سابقہ امن کمیٹی کے دو ارکان ہلاک ہوگئے۔#Tank #khyberpashtunkhwa #Pakistan
— Shabbir Hussain Turi (@ShabbirTuri) October 9, 2022
پولیس ذرائع کے مطابق ٹانک کے علاقے کوٹ گلان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابقہ امن کمیٹی کے 2 رضاکار ہلاک ہو گئے ہیں، دونوں کی لاشیں ہسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔ ہلاک ہونے والے افراد کا تعلق بیٹنی قوم گل سلم گروپ سے تھا۔
پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کردی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، امریکا کا اپنے شہریوں کے لیے ہنگامی سکیورٹی الرٹ جاری
20/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
شام میں سابق اسد دور کے ریپبلکن گارڈ کے اعلیٰ افسر گرفتار
20/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
بحیرہ کیریبین میں امریکی کارروائی، کشتی میں سوار 4 افراد ہلاک
20/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کے دفاع کے لیے پاکستان ہر حد تک جائے گا، افغان سرزمین سے دہشتگردی روکنا طالبان کی ذمہ داری : ڈی جی آئی ایس پی آر
20/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک، 23 مغوی بازیاب
20/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
یمن : تعز، لحج اور مارب کے محاذوں پر شدید لڑائی، بڑی تعداد میں ہلاکتیں اور نقصانات کی اطلاعات
19/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26319 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15563 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11847 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9159 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7443 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5214 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C