پاکستان: اسلام آباد میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے پولیس افسر ہلاک
👁️ 57 بار دیکھا گیا
پاکستان: اسلام آباد میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے پولیس افسر ہلاک
اسلام آباد (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے پولیس افسر ہلاک ہو گیا ہے۔
فائرنگ کا یہ واقعہ شہزاد ٹاؤن میں پیش آیا، پولیس ذرائع کے مطابق حیدر شاہ کو انکے گھر کے قریب ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا گیا اور حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق واقعہ جھنگی سیداں میں پیش آیا، جہاں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے پولیس پر فائرنگ کردی، فائرنگ کی زد میں آکر سب انسپکٹر حیدر علی شاہ شدید زخمی ہوگیا، زخمی سب انسپکٹر کو پمز ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہوا اور جان کی بازی ہار گیا۔
پولیس نے مزید بتایا کہ ہلاک ہونے والا سب انسپکٹر حیدر علی شاہ تھانہ انڈسٹریل ایریا میں تعینات تھا۔
اسلام آباد پولیس نے فوری طور پر ملزمان کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں، واقعے کی مختلف زاویوں سے تفتیش کی جارہی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عراق: دیالیٰ میں داعش کے نعروں پر مبنی تحریریں لکھنے والا گرفتار
27/September/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کو ایرانی اور حوثی حملوں کا سامنا، دفاع کا حق رکھتے ہیں: سعودی وزیر خارجہ
27/September/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
ایران کی سعودی عرب اور حوثی باغیوں میں مذاکرات کے لیے ثالثی کی پیشکش
26/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی ٹھکانوں پر فضائی حملے، تعز میں رسد لائنوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
26/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
اقوام متحدہ میں پاکستانی صحافی کا سوال، جے شنکر نے پاکستان کو ’دہشتگرد ملک‘ قرار دے دیا
26/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
ایران نے اہم دفاعی تنصیبات اور صلاحیتیں زیرِ زمین منتقل کردیں: وزارتِ دفاع
26/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26335 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15580 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11868 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9190 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7470 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5285 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C