پاکستان اور بھارت کے درمیان پانی کے امور پر تین سال بعد مذاکرات شروع
👁️ 35 بار دیکھا گیا
پاکستان اور بھارت کے درمیان پانی کے امور پر تین سال بعد مذاکرات شروع
اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان اوربھارت کے درمیان پانی کے امور پر 3 سال بعد مذاکرات شروع ہو گئے، مذاکرات میں دریائے چناب پر زیر تعمیر متنازعہ آبی منصوبوں سمیت دیگر معاملات زیربحث ہیں۔
پاکستان اور بھارت کےدرمیان پانی کے امور پر مذاکرات کا آغاز ہوگیا، مذاکرات انڈس واٹر کمشنرز کی سطح پر ہو رہے ہیں۔
پاک بھارت انڈس واٹر کمشنر کے مذاکرات 3 مارچ تک جاری رہیں گے، کشیدگی کے باعث مذاکرات 3 سال بعد ہو رہے ہیں۔
اسلام آباد میں جاری مذاکرات میں پاکستانی وفد کی قیادت انڈس واٹر کمشنر سید مہرعلی شاہ جبکہ بھارتی وفد کی نمائندگی کمشنر پی کے سکسینا کر رہے ہیں۔
مذاکرات میں بھارت کی طرف دریائے چناب پر زیر تعمیر متنازعہ آبی منصوبے زیر بحث ہیں، بھارتی وفد دریا چناب پر پکل دل اور لوئر کلنائئی سمیت دیگر منصوبوں پر بریفنگ دی جائے گی۔
پاکستان نے دریا چناب پر متنازعہ منصوبوں پر عالمی بینک کو بھی ثالثی کیلئے کہا تھا، جس پر عالمی بینک نے دونوں ممالک کوبات چیت کے ذریعے معاملہ حل کرنے کی درخوست کی تھی، مذاکرات کی پیشرفت سے عالمی بینک بھی آگاہ رہے گا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ادھم پور : سیکیورٹی آپریشن، جیش محمد کے 2 دہشتگرد ہلاک، مشتبہ سہولت کار گرفتار
18/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
جموں : لشکر طیبہ کے مبینہ سہولت کار گرفتار، راجوری سے شوپیاں تک دہشتگردوں کی مدد کا الزام
18/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
کوہاٹ مسجد حملہ، اتحاد المجاہدین پاکستان کا خودکش کارروائی کی ذمہ داری کا دعویٰ
18/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی دو کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک
18/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
کوہاٹ: پولیس لائنز میں حملہ ، 21 اہلکار و شہری ہلاک،81زخمی ، 6 دہشتگرد ہلاک
18/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
امریکہ کی سعودی عرب کو 48 ایف-35 طیاروں کی ممکنہ فروخت کی منظوری
18/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26312 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15556 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11843 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9153 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7437 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5205 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C