پاکستان میں کررونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا
👁️ 141 بار دیکھا گیا
پاکستان میں کررونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا
کراچی (ڈیلی اردو) پاکستان میں کررونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا
محکمہ صحت سندھ نے 22 سالہ یحییٰ جعفری میں کررونا وائرس کی تصدیق کردی ہے۔
ہسپتال ذرائع کے مطابق یحییٰ جعفری ایران سے سندھ آیا ہے جسے فیملی سمیت ہسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں رکھا گیا ہے۔
حکومت سندھ کررونا وائرس سے بچاؤ سے کسی قسم کا کوئی بندوبست نہیں کرسکی۔
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی میں کررونا وائرس کا مشکوک کیس سامنے آنے کا نوٹس لے لیا ہے۔
واضح رہے کہ کورونا وائرس سے چین سمیت دنیا بھر میں 27 سو سے زائد افراد ہلاک جبکہ 80 ہزار سے زائد متاثر ہوئے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام: دمشق کے نواح میں اسلحہ ڈپو میں زور دار دھماکا
12/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
امریکا سے افغان خاتون کی ملک بدری، داعش سے مبینہ تعلق اور دہشتگردی کی سازش میں معاونت کا الزام
12/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
بنوں : پولیس اہلکار فائرنگ سے ہلاک، دہشتگرد فرار
12/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
شام: گرفتار کیے گئے 9 سابق فوجی پائلٹوں نے غوطہ، حلب، دیر الزور اور حماہ میں فضائی حملوں میں حصہ لیا
11/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
یمن : حوثیوں کی بڑی پیش قدمی، المخا اور میون جزیرے پر قبضہ، باب المندب میں کشیدگی بڑھ گئی
11/September/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
سری لنکا: گھر پر دستی بم حملہ، دو کمسن بھائی ہلاک، والد سمیت تین زخمی
11/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26286 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9121 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7411 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5139 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C