پاکستان کا بھارتی جاسوس گرفتار کرنے کا دعویٰ
👁️ 64 بار دیکھا گیا
پاکستان کا بھارتی جاسوس گرفتار کرنے کا دعویٰ
لاہور (ڈیلی اردو) پولیس نے صوبہ پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور سے مبینہ بھارتی جاسوس گرفتار کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق نشتر کالونی سے مبینہ بھارتی جاسوس گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مشکوک شخص سے تفتیش کی تو اس نے اپنا نام ندیم ولد جن مند بتایا، مشکوک شخص نے بتایا احمد پور شرقیہ سے آیا، بھارت کا رہائشی ہے اور گھریلو جھگڑے کی وجہ بارڈر کراس کر کے پاکستان آیا۔
پولیس نے کہا مشکوک شخص سے 3 بھارتی اخبار، ماچس، کپڑے برآمد ہوئے، بعد ازاں ندیم کو تفتیش کے لیے سی ٹی ڈی کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
یاد رہے گذشتہ سال سیکیورٹی فورسز نے گلگت بلتستان سے 2 بھارتی جاسوسوں کو گرفتار کیا تھا، جن کی شناخت نور محمد وانی اور فیروز احمد لون کے ناموں سے ہوئی اور گرفتار بھارتی جاسوسوں کا تعلق مقبوضہ کشمیر سے تھا۔
جاسوسوں نے اعتراف کیا تھا کہ وہ پاکستان میں جاسوسی کے لیے داخل ہوئے تھے اور انہیں بھارت نے ڈرا دھمکا کر پاکستان میں جاسوسی کے لیے بھیجا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام: گرفتار کیے گئے 9 سابق فوجی پائلٹوں نے غوطہ، حلب، دیر الزور اور حماہ میں فضائی حملوں میں حصہ لیا
11/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
یمن : حوثیوں کی بڑی پیش قدمی، المخا اور میون جزیرے پر قبضہ، باب المندب میں کشیدگی بڑھ گئی
11/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
سری لنکا: گھر پر دستی بم حملہ، دو کمسن بھائی ہلاک، والد سمیت تین زخمی
11/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان: گرلز سکولوں کو دھمکیوں سے ہزاروں طالبات کی تعلیم متاثر ہونے کا خدشہ
11/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
کرم میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی، افغان شہری سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26286 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7410 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5137 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C