پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد
👁️ 170 بار دیکھا گیا
پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد
کراچی (ڈیلی اردو) پاکستان کوسٹ گارڈز نے مختلف کارروائیوں میں کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کر لی.
تفصیلات کے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈز نے آج بلوچستان کے علاقے وندر کھاری چیک پوسٹ کے قریب کارروائی کی، جس میں کوئٹہ سے کراچی آنے والی مسافر وین سے37 کلوگرام حشیش برآمد کر لی.
ترجمان پوسٹ گارڈز کے مطابق حشیش برآمد کر کے پانچ ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے، جن سے تفتیش جاری ہے.
دوسری کارروائی حب کے قریب پھور پوسٹ کے علاقے میں کی گئی، جس میں شہزور پک اپ سے غیر ملکی شراب کی 160 بوتلیں برآمد کی گئی، جب کہ ملزم گرفتار کر لیا گیا.
ترجمان کوسٹ گارڈز کے مطابق پکڑی جانے والی مجموعی منشیات کی عالمی مارکیٹ میں مالیت چھ کروڑ ساٹھ لاکھ روپے سے زائد ہے، برآمد منشیات، دو گاڑیاں اور چھ اسمگلرز کو حراست میں لے کر تفتیش کی جارہی ہے.
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان : پولیس اسٹیشن پر دہشتگردوں کا حملہ، جوابی کارروائی میں 3 حملہ آور ہلاک
04/September/2026 👁️ 42 بار دیکھا گیا
قلات : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 12 دہشتگرد ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ
04/September/2026 👁️ 34 بار دیکھا گیا
بنوں : ڈومیل میں سیکیورٹی آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک، 4 آئی ای ڈیز ناکارہ
04/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
ایرانی حکومت کا خاتمہ اسرائیل کا اہم ہدف، نظام کمزور ہوچکا ہے، جلد گرا سکتے ہیں: نیتن یاہو
04/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
کوئٹہ کینٹ میں پولیس اہلکاروں کے داخلے پر مبینہ پابندی ، کینٹ پاس طلب
03/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15522 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11802 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5064 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C