پی ٹی آئی نے سرعام عوام کو ٹیکہ لگا دیا ، مگر کیوں؟ ایسی خبر آگئی کہ سن کر آپ بھی ہکا بکا رہ جائیں
👁️ 70 بار دیکھا گیا
پی ٹی آئی نے سرعام عوام کو ٹیکہ لگا دیا ، مگر کیوں؟ ایسی خبر آگئی کہ سن کر آپ بھی ہکا بکا رہ جائیں
پشاور(نیٹ نیوز)تحریک انصاف کے ایم پی اے فضل الٰہی بغیر ڈگری کے ڈاکٹر بن گئے ، سر عام شہریوں کو انجکشن لگا تے رہے۔پشاور سے تحریک انصاف کے ایم پی اے فضل الٰہی کی شہریوں کوبغیر کسی حفاظتی تدابیر کے انجکشن لگانے کی ویڈیو منظر عام پرآئی ہے جس میں وہ ایک عام شہری کو ٹیکہ لگارہے ہیں۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انجکشن لگاتے ہوئے فضل الٰہی کا ہاتھ قدرے لرز بھی جاتا ہے اور وہ متاثرہ شخص سے پوچھتاہے کہ درد تو نہیں ہورہا، اس دوران ایم پی اے یہ بھی کہتا ہے کہ اگر کوئی اور ہو تو اسے بھی ٹیکہ لگا لوں۔ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے ایم پی اے کے ٹیکے لگانے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ٹیکے لگانا نان کوالیفائیڈ لوگوں کا کام نہیں، ایم پی اے نے حد سے تجاوز کیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
چاغی : نجی کانوں سے اغوا کیے گئے تمام 7 افراد بحفاظت بازیاب
06/September/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
شام :وزارت دفاع سے منسوب بھرتی فارم پر مذہبی سوالات، سوشل میڈیا پر شدید بحث
06/September/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں امن و استحکام معاشی ترقی کی بنیاد ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
06/September/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیاں، 21 دہشتگرد ہلاک
06/September/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
کوئٹہ : شالکوٹ تھانے پر دستی بم حملہ، پولیس اہلکار اور راہگیر زخمی
06/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
شام : سابق فوجی افسر جلال کامل صقر گرفتار، جنگی جرائم میں ملوث ہونے کا الزام
06/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26275 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15524 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11808 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9101 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7391 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5083 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C