پاکستان کی حوثی باغیوں کی سعودی عرب پر بیلسٹک میزائل داغے جانے کی شدید مذمت
👁️ 37 بار دیکھا گیا
پاکستان کی حوثی باغیوں کی سعودی عرب پر بیلسٹک میزائل داغے جانے کی شدید مذمت
اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان نے یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر بیلسٹک میزائل داغے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔
یاد رہے کہ حملے کا مقصد شہری آبادی اور انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچانا تھا، تاہم، رائل سعودی ایئر ڈیفنس کی جانب سے بیلسٹک میزائل کی کامیاب مداخلت سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے بیان میں حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کے حملے نہ صرف بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہیں بلکہ سعودی عرب اور خطے کے امن و سلامتی کو بھی خطرات سے دو چار کرتے ہیں۔
ترجمان نے ان حملوں کو فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان، سعودی عرب کی سلامتی اور علاقائی سالمیت کو لاحق کسی بھی خطرے کے خلاف اپنی مکمل حمایت اور یکجہتی کا اعادہ کرتا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ کی سعودی عرب کو 48 ایف-35 طیاروں کی ممکنہ فروخت کی منظوری
18/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
امریکی ریاست مشی گن میں ایف 16 جنگی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ زخمی
18/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
سیستان و بلوچستان میں مبینہ حملوں کی منصوبہ بندی کا الزام، 3 افراد ہلاک، 9 گرفتار
18/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
اپر اورکزئی میں دو شدت پسند گروپوں میں جھڑپ، لشکر اسلام کے 4 ارکان ہلاک
17/September/2026 👁️ 233 بار دیکھا گیا
افغانستان سے دہشتگردی کے خطرے پر پاکستان کا اقوام متحدہ میں سخت مؤقف، 4 ہزار 700 سے زائد پاکستانی ہلاک
17/September/2026 👁️ 258 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی
17/September/2026 👁️ 283 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26310 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15554 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11841 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9150 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7432 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5200 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C