پاک بحریہ اور اینٹی نارکوٹکس فورس کی پسنی میں کارروائی، 3 ارب کی منشیات برآمد
👁️ 54 بار دیکھا گیا
پاک بحریہ اور اینٹی نارکوٹکس فورس کی پسنی میں کارروائی، 3 ارب کی منشیات برآمد
اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاک بحریہ اور اینٹی نارکوٹکس فورس نے بلوچستان کے علاقے پسنی سے ملحقہ سمندر میں مشترکہ طور پر کارروائی کرتے ہوئے 3 ارب روپے مالیت کی منشیات برآمد کرلی۔
ترجمان پاک بحریہ کے مطابق انٹیلیجنس معلومات کی بنیاد پر پاک بحریہ اور اینٹی نارکوٹکس فورس نے بلوچستان کے علاقے پسنی سے ملحقہ سمندر میں مشترکہ انسداد منشیات آپریشن کیا جس کے دوران تین ارب روپے مالیت کی ایک سو کلو گرام کرسٹل ڈرگ قبضے میں لے لی گئی۔
ترجمان کے مطابق منشیات سمگلنگ کے خلاف بروقت کارروائی پاک بحریہ کی سمندری حددود کی موثر نگرانی کا نتیجہ ہے، برآمد شدہ منشیات مزید قانونی کارروائی کے لئے اینٹی نارکوٹکس فورس کے حوالے کر دی گئی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
آئرلینڈ: ڈبلن میں مسجد پر آتش زنی کا حملہ، ملزم گرفتار
01/July/2026 👁️ 207 بار دیکھا گیا
پاکستان کا افغان ڈرونز مار گرانے کی تصدیق، افغانستان کو بھاری قیمت چکانا ہوگی
01/July/2026 👁️ 266 بار دیکھا گیا
ایران: ٹارگٹ حملے میں پاسدارانِ انقلاب کے دو اہلکار ہلاک
30/June/2026 👁️ 479 بار دیکھا گیا
افغان طالبان کا پاکستان میں داعش کے مراکز پر ڈرون حملوں کا دعویٰ
30/June/2026 👁️ 228 بار دیکھا گیا
روس نے یوکرین کے 419 مسلح ڈرونز مار گرائے
30/June/2026 👁️ 289 بار دیکھا گیا
واشنگٹن اور تہران میں بڑا بریک تھرو، امریکہ اور ایران نے حملے روکنے پر اتفاق کر لیا
30/June/2026 👁️ 336 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8875 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4658 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3493 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2492 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2250 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1936 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C