پشاور میں ایف سی ہیڈکوارٹر حملے کے پیچھے ممکنہ طور پر افغان شہری، آئی جی پولیس خیبر پختونخوا
👁️ 138 بار دیکھا گیا
پشاور میں ایف سی ہیڈکوارٹر حملے کے پیچھے ممکنہ طور پر افغان شہری، آئی جی پولیس خیبر پختونخوا
پشاور (ڈیلی اردو ) پاکستان کے شورش ذدہ صوبے خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) ہیڈکوارٹرز پر ہونے والے خودکش حملے کے ذمہ دار ممکنہ طور پر افغان شہری ہیں، یہ بات آئی جی خیبر پختونخوا پولیس ذوالفقار حمید نے کہی۔ حملے میں 3 اہلکار ہلاک اور 12 زخمی ہوئے تھے۔
آئی جی کے مطابق دہشت گردوں نے حملے سے پہلے ایک جگہ رات گزاری تھی، سی سی ٹی وی فوٹیجز اور فنگر پرنٹس حاصل کر لی گئی ہیں، اور نادرا ان کی شناخت کی تصدیق کر رہا ہے۔ پولیس دہشت گردوں کے راستے اور سہولت کاروں کی تلاش میں ہے۔
انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا پولیس کو جدید ہتھیار، ٹیکنالوجی، اینٹی ڈرون سسٹمز اور بلٹ پروف جیکٹس سے آراستہ کیا جا رہا ہے، اور پولیس فورس سخت حالات کے باوجود خطے میں امن قائم رکھنے کے لیے قربانیاں دے رہی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عراق میں ایرانی مسلح گروہوں کا ہتھیار ڈالنے کا اعلان
14/June/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
اسرائیل کے لبنان پر حملے جاری، 24 علاقوں کیلئے انخلا کا حکم
14/June/2026 👁️ 114 بار دیکھا گیا
امریکہ کے ساتھ امن معاہدے پر اتوار کو دستخط ممکن نہیں، ایران
14/June/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
ایران کے ساتھ معاہدہ اتوار کو دستخط ہوگا، امریکی صدر ٹرمپ
14/June/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
دفاعی بجٹ 3 ہزار ارب روپے تک پہنچ گیا، تین برس میں 878 ارب کا اضافہ
14/June/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
بھارت نے لیفٹیننٹ جنرل دھیرج سیٹھ کو نیا چیف آف آرمی اسٹاف مقرر کر دیا
14/June/2026 👁️ 121 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8817 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4532 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3259 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2437 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2081 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1885 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C