پشاور میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے انٹیلی جنس بیورو کا انسپکٹر ہلاک
👁️ 29 بار دیکھا گیا
پشاور میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے انٹیلی جنس بیورو کا انسپکٹر ہلاک
پشاور (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور میں موٹرسائیکل سوار حملہ آوروں کی فائرنگ سے انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) کا سب انسپکٹر ہلاک ہوگیا۔
Inspector of Intelligence Bureau (IB) named Shokat assassinated in gun attack in Peshawar, KP province. TTP claims responsibility. #Pakistan https://t.co/kA0OJGRuQj
— FJ (@Natsecjeff) December 19, 2022
پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ورسک روڈ پر متھرا کے علاقے میں پیش آیا جہاں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) کے سب انسپکٹر شوکت پر فائرنگ کردی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں آئی بی کے سب انسپکٹر شوکت ہلال ہوگئے جب کہ موٹرسائیکل سوار حملہ آور فرار ہوگئے۔
پشاور میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) کے انسپکٹر کو ہلاک کردیا۔#IB #Peshawar #Pakistan
— Shabbir Hussain Turi (@ShabbirTuri) December 19, 2022
پولیس کے مطابق مقتول کی لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتل منتقل کرکے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔
دوسری جانب حملے کی ذمہ داری کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے قبول کرلی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
واشنگٹن اور تہران میں بڑا بریک تھرو، امریکہ اور ایران نے حملے روکنے پر اتفاق کر لیا
30/June/2026 👁️ 219 بار دیکھا گیا
چترال، بنوں اور جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے مہلک حملے، کئی ہلاکتیں
30/June/2026 👁️ 159 بار دیکھا گیا
لبنان کی فوجی قیادت کی سینٹکام کمانڈر سے ملاقات، اسرائیل معاہدے کے نفاذ پر گفتگو
30/June/2026 👁️ 129 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، اہم کمانڈر سمیت چار دہشت گرد ہلاک
30/June/2026 👁️ 123 بار دیکھا گیا
افغانستان: پاکستانی فضائی حملوں میں 36 افغان شہری ہلاک، طالبان کا دعویٰ
30/June/2026 👁️ 115 بار دیکھا گیا
عراق کا ایران نواز ملیشیاؤں کو آخری الٹی میٹم
30/June/2026 👁️ 200 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8869 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4646 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3486 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2486 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2249 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1932 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C