پشاور: پاکستان آرمی کیمپ حملہ کیس، ملزم چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے
👁️ 324 بار دیکھا گیا
پشاور: پاکستان آرمی کیمپ حملہ کیس، ملزم چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے
پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کی انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں ہاکستان آرمی کیمپ پر حملے کے مقدمے میں گرفتار ملزم کو پیش کیا گیا۔
اے ٹی سی عدالت نے ملزم کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے حوالے کر دیا۔ تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ملزم عبد الحمید نے اضاخیل میں واقع آرمی کیمپ پر دیگر دہشت گردوں کے ساتھ مل کر چھوٹے اور بڑے ہتھیاروں سے حملہ کیا تھا۔
تفتیشی افسر کے مطابق ملزم نے 14 اگست 2023 کو ہاکستان آرمی کیمپ کو نشانہ بنایا تھا، جبکہ مزید تفتیش کے لیے ملزم کے 30 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی۔
عدالت نے دلائل سننے کے بعد ملزم کو تفتیش کے لیے چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے کرنے کا حکم دیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عراق سے ایران کے لیے پروازیں اکتوبر میں بحال ہوں گی، خصوصی اجازت مل گئی
29/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
میانمار میں مختلف علاقوں میں جھڑپیں اور فضائی حملے، مجموعی طور پر 50 سے زائد ہلاکتیں
29/September/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
آسام : جماعت المجاہدین بنگلہ دیش سے وابستہ نیٹ ورک کے 6 ملزمان گرفتار
29/September/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
مستونگ کے کھڈکوچہ میں مدینہ ہوٹل دھماکے سے تباہ، قریبی املاک کو بھی نقصان
29/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
پاکپتن : دہشتگردی کی مبینہ کوشش ناکام، ٹی ٹی پی سے وابستہ شخص گرفتار
29/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
یمن : لحج کے ساحل پر حوثی میزائل حملہ، متعدد ہلاک و زخمی
29/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26344 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15589 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11877 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9207 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7480 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5312 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C