پشاور: پیپل منڈی دھماکے کو 10سال بیت گئے
👁️ 83 بار دیکھا گیا
پشاور: پیپل منڈی دھماکے کو 10سال بیت گئے
پشاور (ڈیلی اردو) پشاور کی تاریخ کا بدترین دھماکا (پیپل منڈی) چڑیکوبان مینہ بازار کو 10سال بیت گئے دہشتگردی کے اس المناک سانحہ میں شہید ہونیوالوں کے گھروں میں آج بھی غم کے سایہ ہیں کئی مقامات پر شہداء کی مغفرت و ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی اور قرآن خوانی کا اہتمام بھی کیاگیا جبکہ دھماکہ کے بعد لاپتہ ہونیوالے شہریوں کے لواحقین آج بھی ان کی راہ تک رہے ہیں۔
واضح رہے کہ 28 اکتوبر 2009 کو پشاور کی تاریخ کا بدترین کار بم دھماکہ پیپل منڈی چڑیکوبان کے مقام پر ہوا جس میں اس وقت خواتین اور بچوں سمیت تقریباً 150 سے زائد افراد شہید اور سینکڑوں زخمی ہوئے تھے اس سانحہ کو آج 10سال بیت گئے جبکہ شہدا کی ایصال ثواب اور مغفرت کیلئے قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کاسلسلہ جاری ہے۔
دہشتگردی کے اس المناک سانحہ میں شہید ہونیوالے کے گھر وں آج بھی غم کے سائے ہیں جبکہ مائیں یتیم بچے اور بیوائیں آج بھی اپنے پیاروں کی یاد میں نڈھال ہیں۔ ایسے ہی ایک گھرانہ دھماکہ میں شہید شکیل امین ولد محمد امین کا ہے جہاں آج بھی کے دو بیٹے اور بیٹی اپنے والد کی راہ تک رہے ہیں اسی طرح اور کئی خاندان ہیں جو لاپتہ ہونے والے اپنے پیاروں کے منتظر ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عراق: وادی الشای میں عراقی فضائی حملے، داعش کا اہم کمانڈر ہلاک
11/September/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی آپریشن، داعش خراسان کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 146 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 122 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15531 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7409 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5133 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C