پشاور: کالعدم ٹی ٹی پی کے سہولت کار کی درخواست ضمانت خارج
👁️ 359 بار دیکھا گیا
پشاور: کالعدم ٹی ٹی پی کے سہولت کار کی درخواست ضمانت خارج
پشاور (ڈیلی اردو) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے مبینہ سہولت کار عارف اللہ کی درخواست ضمانت خارج کرتے ہوئے اسے جیل میں رکھنے کا حکم دے دیا۔
عدالت کے جج محمد اقبال خان نے ملزم کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ پراسیکیوشن کے مطابق عارف اللہ کو مہمند سی ٹی ڈی کے اہلکاروں نے تھانہ پنڈیالی کے حدود میں شیش محل کے پہاڑ کے قریب حراست میں لیا تھا، جہاں سے اس کے قبضے سے بارودی مواد اور دیگر آلات برآمد ہوئے۔
تحقیقات کے دوران ملزم نے اعتراف کیا کہ وہ اپنے رشتہ دار شاہ نواز کو سہولت فراہم کر رہا تھا، جو کہ پراسیکیوشن کے مطابق کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر ہے۔
عدالت نے دلائل مکمل ہونے کے بعد ملزم کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ٹانک میں فوجی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، 12 اہلکار ہلاک، 30 زخمی، مزید ہلاکتوں کا خدشہ
24/July/2026 👁️ 405 بار دیکھا گیا
کوہاٹ میں دہشت گردوں کی فائرنگ، کسٹم اہلکار ہلاک، ایک شخص زخمی
24/July/2026 👁️ 289 بار دیکھا گیا
بنوں میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
24/July/2026 👁️ 273 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں داعش کا حملہ، سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ ہلاک، ایڈیشنل سیشن جج زخمی
24/July/2026 👁️ 385 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
23/July/2026 👁️ 512 بار دیکھا گیا
بلوچستان کے تین اضلاع سے سات افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد
23/July/2026 👁️ 505 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8976 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4843 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3718 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3588 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2575 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2328 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C