پنجاب: ساہیوال سے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کا مبینہ دہشت گرد گرفتار
👁️ 28 بار دیکھا گیا
پنجاب: ساہیوال سے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کا مبینہ دہشت گرد گرفتار
لاہور (ڈیلی اردو ) کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے صوبہ پنجاب کے ضلع ساہیوال میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا ہے۔
سی ٹی ڈی کی جانب سے کیے جانے والے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) سے تعلق رکھنے والے مبینہ دہشت گرد گرفتار کرلیا ہے۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار مبینہ دہشت گرد کی شناخت خرم علی کے نام سے ہوئی جس کے قبضے سے بارودی مواد برآمد کرلیا گیا ہے۔
سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ مزید تفتیش کی جا رہی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
طالبان کی ڈرون صلاحیت بڑھانے کی کوشش، مقامی تیاری کا منصوبہ سامنے آگیا
20/September/2026 👁️ 2 بار دیکھا گیا
ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی
20/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
خاران میں مسافر گاڑی کو بارودی مواد سے نشانہ بنادیا گیا، 10 مزدور زخمی
20/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا ڈرون حملہ ، 2 دہشتگرد ہلاک
20/September/2026 👁️ 45 بار دیکھا گیا
کیچ میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک
20/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
ایران کا امریکا کو نئے حملے پر سخت جواب دینے کا انتباہ، خطے کے دیگر ممالک کو بھی تنبیہ
20/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26319 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15564 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11848 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9159 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7444 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5214 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C