پنجاب میں سی ٹی ڈی کا کومبنگ آپریشن، 14 مشتبہ افراد گرفتار
👁️ 34 بار دیکھا گیا
پنجاب میں سی ٹی ڈی کا کومبنگ آپریشن، 14 مشتبہ افراد گرفتار
لاہور (ڈیلی اردو) دہشتگردی کے تناظر میں پنجاب میں سی ٹی ڈی نے کومبنگ آپریشن تیز کردیے، مختلف اضلاع سے 14 مشتبہ افراد گرفتار کر لیے گئے۔
کائنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) حکام کے مطابق مختلف اضلاع میں 70 کومبنگ آپریشن آپریشنز کے دوران 14 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔
حکام کے مطابق سی ٹی ڈی نے 1290 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی، کومبنگ آپریشنز میں 3432 مشتبہ افراد سے پوچھ گچھ کی گئی جبکہ گرفتار 9 افراد کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے۔
سی ٹی ڈی حکام کی جانب سے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے جبکہ ملزمان سے اسلحہ، لاؤڈ اسپیکر، گولیاں برآمد کر لی گئیں۔
حکام کا کہنا ہے کہ سی ٹی ڈی پنجاب صوبے کو محفوظ بنانے کے ہدف پر عمل پیرا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 دہشتگرد اور 6 اہلکار ہلاک
20/September/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
طالبان کی ڈرون صلاحیت بڑھانے کی کوشش، مقامی تیاری کا منصوبہ سامنے آگیا
20/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی
20/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
خاران میں مسافر گاڑی کو بارودی مواد سے نشانہ بنادیا گیا، 10 مزدور زخمی
20/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا ڈرون حملہ ، 2 دہشتگرد ہلاک
20/September/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
کیچ میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک
20/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26319 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15564 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11849 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9160 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7444 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5219 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C