پی آئی سی حملہ کیس: لاہور پولیس کے 2 اعلیٰ افسران قصور وار قرار
👁️ 80 بار دیکھا گیا
پی آئی سی حملہ کیس: لاہور پولیس کے 2 اعلیٰ افسران قصور وار قرار
لاہور (ڈیلی اردو) سانحہ پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) میں 2 پولیس اعلیٰ افسران کو قصور وار قرار دے دیا گیا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایس ایس پی آپریشنز محمد نوید اور ایس پی سول لائنز دوست محمد کھوسہ کی غفلت اور نااہلی کے باعث سانحہ پی آئی سی رونما ہوا۔
وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کے احکامات پر سانحہ پی آئی سی کی تحقیقات کے لیے تشکیل دی گئی۔
کمیٹی نے رپورٹ گذشتہ روز پیش کر دی ہے جس کے مطابق ایس پی سول لائنز دوست محمد کھوسہ وکلا ریلی کے دوران موقع پر ہی نہ پہنچے جبکہ ایس ایس پی آپریشنز محمد نوید موقع پر پہنچ کر بھی کوئی فیصلہ نہ لے سکے۔
رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ ہسپتال کے قریب تعینات پولیس فورس کو مناسب طریقے سے گائیڈ نہیں کیا گیا۔ ہنگامہ آرائی کے وقت بروقت فیصلے کرنے کی ضرورت تھی جو نہیں کیے گئے۔ فیصلے کرنے میں ہچکچاہٹ کی وجہ سے صورتحال میں خرابی پیدا ہوئی۔
رپورٹ کے نتائج کی روشنی میں آئندہ صوبائی کابینہ کے اجلاس میں دونوں افسران کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا جائے گا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11817 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9111 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7402 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5110 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C