چین: فیکٹری میں آگ لگنے سے 19 افراد ہلاک، 3 زخمی
👁️ 220 بار دیکھا گیا
چین: فیکٹری میں آگ لگنے سے 19 افراد ہلاک، 3 زخمی
بیجنگ (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) چین کے صنعتی علاقے میں واقع فیکٹری میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔
چینی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے صوبے ژی جیانگ کے صنعتی علاقے میں فیکٹری میں اچانک آگ لگنے کے نتیجے میں 19 افراد جھلس کر ہلاک جبکہ 3 افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔
امدادی ٹیموں نے زخمیوںکو قریبی ہسپتال منتقل کرا دیا ہے۔ آتشزدگی کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
اردن: کرک کے چرچ میں جنازے کے دوران فائرنگ، 7 افراد ہلاک اور 10 زخمی، حملہ آوروں کی تلاش جاری
23/October/2026 👁️ 41 بار دیکھا گیا
الخلیل میں فوجی چوکی پر فائرنگ، دو فلسطینی ہلاک، پانچ اسرائیلی زخمی؛ نیتن یاہو کا شہر کی ناکہ بندی اور مغربی کنارے کی بندش کی تیاری کا حکم
23/October/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
کرک میں سکیورٹی آپریشن مکمل، 14 دہشت گرد ہلاک، پولیس کا دعویٰ
23/October/2026 👁️ 9 بار دیکھا گیا
کراچی میں سی ٹی ڈی کی دو کارروائیاں، بی ایل اے اور ٹی ٹی پی سے مبینہ تعلق کے الزام میں 3 افراد گرفتار، دھماکا خیز مواد برآمد
23/October/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
دہشت گرد جہاں بھی موجود ہوں گے، انہیں بھرپور ضرب لگائیں گے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
23/October/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ و گولہ بارود برآمد
23/October/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26394 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15628 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11927 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9281 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7540 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5503 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C