ڈیرہ اسماعیل خان میں القاعدہ کا اہم کمانڈر شیخ وقاص ہلاک
👁️ 31 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں القاعدہ کا اہم کمانڈر شیخ وقاص ہلاک
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم القاعدہ کا انتہائی مطلوب دہشت گرد وقاص شیخ مارا گیا۔
سرکاری ذرائع کے مطابق پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر ڈیرہ درابن روڈ پر پیر زکوڑی شریف قبرستان کے قریب بڑی کارروائی کی، اس دوران دہشت گردوں سے فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا جس کے نتیجے میں دو سیکیورٹی اہلکار زخمی جبکہ آپریشن میں انتہائی مطلوب القائدہ تنظیم کا کمانڈر شیخ وقاض مارا گیا، ہلاک دہشت گرد سیکیورٹی فورسز، پولیس پر حملوں سمیت شیعہ ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھا۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1424392354987843585?s=19
پولیس کا دعویٰ ہے کہ شیخ وقاص نامی اس ملزم کے سر کی قیمت 30 لاکھ روپے مقرر تھی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شمالی کوریا کی جوہری حیثیت ناقابل واپسی ہے، کم یو جونگ
17/September/2026 👁️ 105 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں فوجی تعیناتی پر تاحال کوئی فیصلہ نہیں: جنوبی کوریا
17/September/2026 👁️ 152 بار دیکھا گیا
ایف آئی اے ریڈ بک میں خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے مطلوب دہشتگردوں کی تعداد سب سے زیادہ
17/September/2026 👁️ 154 بار دیکھا گیا
باب المندب میں حوثی باغیوں کی مبینہ بارودی سرنگوں کی تنصیب، پہاڑوں میں خندقیں کھودنے کا انکشاف
16/September/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
یمن میں حوثی باغیوں کو بڑا جانی نقصان، اہم عہدیدار ہلاک، درجنوں لاشیں اور زخمی پیچھے رہ گئے
16/September/2026 👁️ 119 بار دیکھا گیا
صوابی میں پولیس سب انسپکٹر فائرنگ سے ہلاک، ملزمان فرار
16/September/2026 👁️ 118 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26308 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15552 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11839 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9147 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7429 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5195 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C