ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، تی ٹی پی کے 22 شدت پسند ہلاک
👁️ 295 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، تی ٹی پی کے 22 شدت پسند ہلاک
راولپنڈی (ک م) پاکستان کے شورش زدہ صوبے پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان گنڈا پور گروپ کے 22 شدت پسندوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔
پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک کارروائی میں 22 شدت پسندوں کو ہلاک کیا ہے۔
جمعرات کو ایک بیان میں پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا تھا کہ 26 نومبر کو ایک انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں فائرنگ کے شدید تبادلے کے بعد 22 شدت پسندوں کو ہلاک کیا گیا ہے۔
پاکستانی وزیرِ اعظم نے ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ: ’ ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لئے پر عزم ہیں۔‘
ڈیلی اردو کو حکام نے بتایا ہے کہ ہلاک ہونے والے شدت پسندوں کا تعلق کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان کے گنڈاپور گروپ سے تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سوات: کبل پولیس اسٹیشن کے باہر خودکش حملہ، 6 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد ہلاک، 30 زخمی
03/August/2026 👁️ 132 بار دیکھا گیا
ہنگو میں انٹیلیجنس آپریشن، ٹی ٹی پی کا مطلوب کمانڈر امیر معاویہ ہلاک
03/August/2026 👁️ 120 بار دیکھا گیا
پنجاب بھر میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 54 دہشت گرد گرفتار
03/August/2026 👁️ 129 بار دیکھا گیا
پشاور میں پولیس موبائل پر بم حملہ، دو اہلکار زخمی
02/August/2026 👁️ 106 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں جھڑپ، میجر ہلاک، جوابی کارروائی میں 5 دہشت گرد مارے گئے: آئی ایس پی آر
02/August/2026 👁️ 339 بار دیکھا گیا
حماس کے مکمل غیر مسلح ہونے تک غزہ سے فوجی انخلا ممکن نہیں، اسرائیل کا مؤقف
02/August/2026 👁️ 648 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9007 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4890 بار دیکھا گیاٹرمپ کا ایران پر ’انتہائی سخت‘ حملوں کا حکم، تہران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا انتباہ
01/August/2026 👁️ 4536 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3755 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3628 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2615 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C