ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ سے فرنٹیئر کور کا اہلکار ہلاک، ڈی ایس پی دہشت گردانہ حملے میں بال بال بچ گئے
👁️ 66 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ سے فرنٹیئر کور کا اہلکار ہلاک، ڈی ایس پی دہشت گردانہ حملے میں بال بال بچ گئے
ڈی آئی خان (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے سیکیورٹی فورسز کا ایک اہلکار ہلاک ہو گیا۔ جبکہ
ڈیلی اردو کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے یارک میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے فرنٹیئر کور (ایف سی) کے بلوچستان کا اہلکار عمر خان ہلاک ہوگیا۔
عمر خان کو رات گئے نامعلوم دہشت گردوں نے ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا اور فرار ہوگئے۔
دوسرا واقعہ میں ڈی ایس پی سٹی دہشت گردوں کے حملے میں بال بال بچ گئے۔ پولیس کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں رات گئے تھانہ صدر نیازی چوک پر ڈی ایس پی سٹی محمد عدنان خان پر نامعلوم دہشت گردوں نے فائرنگ کردی تاہم وہ قاتلانہ حملے میں محفوظ رہے۔
پولیس کے مطابق جوابی فائرنگ سے حملہ آور اپنا موٹر سائیکل چھوڑ کر فرار ہوگئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
نائجر میں داعش کے دو حملے، 57 سکیورٹی اہلکار ہلاک
25/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر جھڑپ، گلستان سیکٹر میں متعدد افغان طالبان ہلاک
25/September/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
کلاچی : پولیو ڈیوٹی سے واپس آنے والے 2 اہلکار دہشتگردوں کے ہاتھوں اغواء
24/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
یمن : 24 گھنٹوں کے دوران 150 اہلکار اور حوثی جنگجو ہلاک، اہم شاہراہ کی جانب پیش قدمی کی کوشش ناکام
24/September/2026 👁️ 100 بار دیکھا گیا
سیستان و بلوچستان : سراوان میں جھڑپ، آئی آر جی سی کے 2 کمانڈر اور 5 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 114 بار دیکھا گیا
طائف اور ینبع کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام، سعودی دفاعی نظام نے 6 بیلسٹک میزائل مار گرائے
24/September/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26328 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15577 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11863 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9180 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7462 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5263 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C