ڈیرہ اسماعیل خان میں مدرسے پر دستی بم حملہ، 3 طلباء زخمی
👁️ 58 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں مدرسے پر دستی بم حملہ، 3 طلباء زخمی
ڈی آئی خان (س ت ح ز) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے تھانہ صدر کی حدود میں اسلامی مدرسے پر نامعلوم مسلح افراد کے دستی بم حملے میں تین افراد زخمی ہوگئے۔
ڈیرہ اسماعیل خان کے تھانہ صدر کی حدود میں دالافتاد فاروقیہ مسجد و مدرسہ پر دستی بم سے حملہ، متعدد طلباء زخمی ہوگئے۔ پولیس کی بھاری نفری اور ایمبولینسیس روانہ#DIKhan #Pakistan @Natsecjeff
— Shabbir Hussain Turi (@ShabbirTuri) September 11, 2022
پولیس کے مطابق تھانہ صدر کی حدود میں مدرسہ دارالافتاد فاروقیہ (مسجد عرفات) پہاڑ پور کینال روڈ وادی تاج کالونی میں نامعلوم مسلح افراد نے دستی بم سے حملہ کیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دستی بم حملے میں تین طلباء کے زخمی ہوگئے۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1569003230675312643?t=A_6Lm1XoPv51KWXK8JGYCg&s=19
زخمی طالب علموں کو سول ہسپتال ڈیرہ منتقل کردیا گیا۔
پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
آئرلینڈ: ڈبلن میں مسجد پر آتش زنی کا حملہ، ملزم گرفتار
01/July/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
پاکستان کا افغان ڈرونز مار گرانے کی تصدیق، افغانستان کو بھاری قیمت چکانا ہوگی
01/July/2026 👁️ 189 بار دیکھا گیا
ایران: ٹارگٹ حملے میں پاسدارانِ انقلاب کے دو اہلکار ہلاک
30/June/2026 👁️ 207 بار دیکھا گیا
افغان طالبان کا پاکستان میں داعش کے مراکز پر ڈرون حملوں کا دعویٰ
30/June/2026 👁️ 155 بار دیکھا گیا
روس نے یوکرین کے 419 مسلح ڈرونز مار گرائے
30/June/2026 👁️ 145 بار دیکھا گیا
واشنگٹن اور تہران میں بڑا بریک تھرو، امریکہ اور ایران نے حملے روکنے پر اتفاق کر لیا
30/June/2026 👁️ 330 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8870 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4655 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3488 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2488 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2249 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1932 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C