ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹارگٹ کلنگ، پولیس اہلکار ہلاک
👁️ 41 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹارگٹ کلنگ، پولیس اہلکار ہلاک
ڈیرہ اسماعیل خان (ڈیلی اردو): پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شورش زدہ ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں بدھ کی دوپہر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار محمد طارق پٹی بن ہلاک ہو گیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ دوپہر تقریباً تین بجے تھانہ آبا شہید کی حدود میں گاؤں گرہ حیات کے قریب پیش آیا، جہاں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے سپاہی محمد طارق پٹی بن کو ہلاک کر دیا۔ مقتول اہلکار کی بیلٹ نمبر 397 ہے۔
ذرائع کے مطابق محمد طارق پٹی بن تھانہ آبا شہید میں تعینات تھا اور ڈیوٹی سے واپس گھر جا رہا تھا۔ اس سے قبل وہ ڈسٹرکٹ سکیورٹی برانچ (ڈی ایس بی) میں بھی تعینات رہا ہے۔
واقعے کے بعد پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے۔ حملہ آوروں کی شناخت اور واقعے کی وجوہات کے بارے میں ابھی کچھ معلوم نہیں ہو سکا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
لحج: ایران نواز حوثی باغیوں نے رکن پارلیمنٹ کے گھر پر دھاوا بول دیا، رہائشی علاقے میں فوجی ٹھکانہ بنانے کا خدشہ
18/November/2026 👁️ 31 بار دیکھا گیا
لکی مروت: امن کمیٹی چیئرمین یونس خان اور ساتھیوں پر حملہ — پولیس سے جھڑپ میں 4 دہشت گرد ہلاک، چیئرمین سمیت 4 زخمی
18/November/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹارگٹ کلنگ، پولیس اہلکار ہلاک
18/November/2026 👁️ 41 بار دیکھا گیا
نتن یاہو نے فوجی قیادت کو بتائے بغیر موساد کو ایران میں خفیہ کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
18/November/2026 👁️ 148 بار دیکھا گیا
بنوں: تازیری چوک میں نامعلوم افراد کے تشدد سے پولیس اہلکار ہلاک
18/November/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
کراچی: رینجرز کی کارروائی میں کالعدم ٹی ٹی پی کا مبینہ کارکن گرفتار
18/November/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26478 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15703 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 12004 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9387 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7649 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5678 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C