ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس قافلے پر فائرنگ اور دھماکا، 4 اہلکار زخمی
👁️ 39 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس قافلے پر فائرنگ اور دھماکا، 4 اہلکار زخمی
ڈی آئی خان (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع اسماعیل خان میں سرچ آپریشن کیلئے جانے والے پولیس قافلے پر حملے کے نتیجے میں کوئیک ری ایکشن فورس کا ڈرائیور اور تین اہلکار زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق ٹانک روڈ پر فارم ہاؤس کے قریب نامعلوم دہشت گردوں نے سڑک کنارے نصب آئی ای ڈی دھماکے کے بعد فائرنگ کی۔
پولیس اسکواڈ پر حملے کے بعد فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جوابی فائرنگ کے بعد حملہ آور فرار ہوگئے، دھماکے اور فائرنگ سے ایک گاڑی کو نقصان پہنچا اور 4 پولیس اہلکار معمولی زخمی ہوئے جن میں کانسٹیبل محفوظ اللہ، کانسٹیبل محمد عمیر، کانسٹیبل فضل امین اور کانسٹیبل سمیع اللہ شامل ہیں۔
پولیس کے مطابق علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن بھی کیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
نائجر میں داعش کے دو حملے، 57 سکیورٹی اہلکار ہلاک
25/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر جھڑپ، گلستان سیکٹر میں متعدد افغان طالبان ہلاک
25/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
کلاچی : پولیو ڈیوٹی سے واپس آنے والے 2 اہلکار دہشتگردوں کے ہاتھوں اغواء
24/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
یمن : 24 گھنٹوں کے دوران 150 اہلکار اور حوثی جنگجو ہلاک، اہم شاہراہ کی جانب پیش قدمی کی کوشش ناکام
24/September/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
سیستان و بلوچستان : سراوان میں جھڑپ، آئی آر جی سی کے 2 کمانڈر اور 5 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 114 بار دیکھا گیا
طائف اور ینبع کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام، سعودی دفاعی نظام نے 6 بیلسٹک میزائل مار گرائے
24/September/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26328 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15577 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11863 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9180 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7462 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5263 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C