ڈیرہ اسماعیل خان: پولیس اسٹیشن درابن پر راکٹ لانچر سے دہشت گردوں کا حملہ
👁️ 313 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان: پولیس اسٹیشن درابن پر راکٹ لانچر سے دہشت گردوں کا حملہ
ڈی آئی خان(نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم دہشت گردوں نے رات کی تاریکی میں تھانہ درابن پر حملہ کیا، جس دوران راکٹ لانچر کا استعمال بھی کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق حملے کے نتیجے میں تھانے کی دیوار زمین بوس ہو گئی جبکہ عمارت کو بھی شدید نقصان پہنچا۔ واقعے کے بعد پولیس اور حملہ آوروں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
حملے کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، تاہم تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے گنڈا پور گروپ سے بتایا جا رہا ہے، جو اس علاقے میں اس نوعیت کے متعدد حملوں کی ذمہ داری قبول کرتا رہا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کرم فرقہ وارانہ کشیدگی میں سرگرم ٹی ٹی پی کاظم گروپ کا کمانڈر قطر میں گرفتار
02/October/2026 👁️ 38 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا پولیس میں 17 ہزار اہلکاروں کی کمی، دہشتگردی کے خلاف جنگ میں 4 ہزار سے زائد اہلکار ہلاک
02/October/2026 👁️ 36 بار دیکھا گیا
اپر اورکزئی میں دہشتگرد گروپوں کے درمیان مسلح جھڑپ، 4 ہلاکتوں کی اطلاع
02/October/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
افغانستان سے آنے والی دہشتگردی کے خلاف کارروائی پاکستان کا دفاعی حق ہے، کور کمانڈرز کانفرنس
02/October/2026 👁️ 39 بار دیکھا گیا
پاکستان میں دہشتگردی میں تشویشناک اضافہ، ستمبر میں 225 حملے، 545 افراد ہلاک
02/October/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، 7 دہشتگرد ہلاک
02/October/2026 👁️ 41 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26355 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15595 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11883 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9217 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7488 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5341 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C